ویب ڈیسک: مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر الزامات کی توپیں چلا دیں۔ انڈین سلامتی امور کے ماہرین اور ٹی وی چینلز نے حملے کے فوری بعد پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانا شروع کر دیا، مگر پاکستان نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے حقائق اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ بیانیہ، پاکستانی ماہرین کی کڑی تنقید پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایک نجی ٹی وی …
مزید پڑھیں »پاکستان
پاکستانی عازمین حج کیلئےاچھی اوربری خبر
ویب ڈیسک: نجی حج آپریٹرز کی غفلت سے رواں سال حج سے محروم ہونے والے ہزاروں پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن روشن ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق 29 اپریل سے حج پروازوں کا آغاز ہو رہا ہے، تاہم نجی حج اسکیم کے تحت بیشتر ٹور آپریٹرز مقررہ وقت پر واجبات جمع نہ کرا سکے، جس کے باعث انہیں ویزا اور دیگر حج امور کی تکمیل میں دشواری کا سامنا ہے۔ نتیجتاً صرف 23,620 افراد حج پر جا سکیں گے جبکہ 67 ہزار سے زائد پاکستانی حج کی سعادت سے محروم رہ جائیں گے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی …
مزید پڑھیں »سمندرپارپاکستانیوں کیلئےسول ایوارڈکااعلان
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی نہ صرف پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں بلکہ انہوں نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت سمندر پار پاکستانیوں کے امور سے متعلق ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس سے …
مزید پڑھیں »نوازشریف کی طبیعت ناساز،لندن میں قیام بڑھادیا
ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے، جس کے باعث انہوں نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا۔ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ حال ہی میں بیلاروس کے دورے پر گئے تھے، جہاں سے وہ لندن روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وہ ابتدائی طور پر دو ہفتوں کے مختصر دورے پر لندن آئے تھے، تاہم طبی معائنے اور مسلسل چیک اپس کی وجہ سے ان کی واپسی مؤخر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے واپسی کی اپنی ٹکٹ بھی ری …
مزید پڑھیں »نہری جھگڑاحل کرنےپراتفاق ہوگیا
ویب ڈیسک: وفاقی اور سندھ حکومت نے نہری نظام سے متعلق مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ نے صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران رانا ثناء اللہ نے یقین دہانی کروائی کہ مسلم لیگ (ن) سندھ کے تحفظات کو سننے اور نہری امور پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح ہدایات …
مزید پڑھیں »ٹک ٹاکرکےساتھ ویڈیومیں موجوداہلکارکاپتاچل گیا
ویب ڈیسک: لاہور سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے ساتھ نظر آنے والا شخص محکمہ پولیس کا حاضر سروس اہلکار نکلا، جس کے بعد محکمانہ سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والا پولیس اہلکار پولیس لائنز میں تعینات تھا، اور وہ ڈیوٹی کے بعد ذاتی حیثیت میں کاشف ضمیر کی تقریبات میں شرکت کرتا رہا۔ مذکورہ ویڈیو میں اہلکار کو باوردی دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ ایک تقریب کے دوران کاشف ضمیر کے ساتھ …
مزید پڑھیں »جعفرایکسپریس حملےمیں امریکی اسلحہ استعمال ہونےکی تصدیق
ویب ڈیسک: امریکی اخبار کی تازہ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان میں ہونے والے متعدد دہشت گرد حملوں میں وہ امریکی اسلحہ استعمال ہوا جو افغانستان کو فراہم کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق، امریکی فوج اور پینٹاگون نے بھی تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حکام کی جانب سے صحافیوں کو دکھائی گئی ایم-16 رائفلز، جدید ہتھیار، اور نائٹ وژن ڈیوائسز سمیت مجموعی طور پر 63 ہتھیار وہی ہیں جو امریکی حکومت نے افغان فورسز کو دیے تھے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، 2018 میں امریکا میں تیار ہونے والی M4A1 رائفل گزشتہ ماہ بلوچستان …
مزید پڑھیں »ایسٹیبلشمنٹ سےبات اعظم سواتی کاذاتی فعل قرار
ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ مذاکرات پر پیدا ہونے والی قیاس آرائیوں کا دوٹوک جواب دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم سواتی کوئی کوشش کر رہے ہیں تو وہ ان کی ذاتی کاوش ہے، پارٹی بحیثیتِ تنظیم کسی ڈیل کا حصہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا، "اگر اعظم سواتی اسٹیبلشمنٹ سے کوئی راہ نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں تو وہ ان کی ذاتی حیثیت میں ہے، پی ٹی آئی بطور پارٹی ایسی کسی بات چیت …
مزید پڑھیں »فلسطینیوں کوبچانےکیلئےجہادفرض ہوچکا،مفتی تقی عثمانی
ویب ڈیسک: اسلام آباد میں منعقدہ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے زور دے کر کہا کہ فلسطینیوں کی عملی، جانی اور مالی مدد کرنا پوری امت مسلمہ پر فرض ہے۔ انہوں نے کہا، "جب 55 ہزار سے زائد مسلمانوں کو ذبح ہوتے دیکھا جارہا ہے، تو کیا اب بھی جہاد فرض نہیں ہوگا؟ ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی ممالک پر اب جہاد فرض ہوچکا ہے۔” انہوں نے گزشتہ سال ہونے والے ایک اجتماع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "ہم نے یہ عہد کیا تھا کہ فلسطینیوں کے ساتھ ہر طرح کی مدد کریں گے، …
مزید پڑھیں »پاکستان کےپہاڑملک کاقرض اتاریں گے: وزیراعظم
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کھربوں ڈالرز کے معدنی ذخائر موجود ہیں، جنہیں بروئے کار لاتے ہوئے ملک قرضوں کے بوجھ سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطابوزیراعظم نے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کانفرس میں شریک تمام مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے پر ہونے والی پیشرفت حوصلہ افزا ہے، جو کافی عرصے تک التوا کا شکار رہا تھا۔ صوبائی سطح پر معدنی وسائل کی اہمیتانہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کوئلے کے ذخائر کو توانائی کے شعبے میں …
مزید پڑھیں »