Home / روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم

روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم

Poland refuse to play world cup play off with Russia

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرحملےکےبعدروس کوعالمی پابندیوں کاسامناہے۔ اسی حوالےسےیہ خبرآئی ہےکہ روس کو2022میں ہونےوالےبڑےفٹ بال مقابلےکی میزبانی سےمحروم کردیاگیاہے۔

میڈیاکےمطابق روس کےیوکرین پرحملےکےبعد2022کی فٹ بال چیمپئنزلیگ کافائنل جوروس میں کھیلاجاناتھا،اب فرانس میں کھیلاجائےگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق یوایفاکی ایگزیکٹوکمیٹی کاکہناہےکہ روس میں پیداہونےوالی صورتحال کےبعدیہ فیصلہ کیاگیاہے۔

یہ فیصلہ بھی کیاگیاہےکہ روس اوریوکرینی فٹ بال کلب اوران کی قومی ٹیمیں جویوایفاکےمقابلوں میں حصہ لےرہی ہیں وہ اپنےہوم میچ نیوٹرل وینیوپرکھیلیں گی ۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …