Home / موجودہ ٹیم نتائج نہیں لاسکتی: احمدشہزاد

موجودہ ٹیم نتائج نہیں لاسکتی: احمدشہزاد

Ahmed Shahzad criticize Pakistan cricket team

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورپاکستانی کرکٹراحمدشہزادنےٹی 20ورلڈکپ میں شریک قومی ٹیم کی سلیکشن پرسوال اٹھاتےہوئےکہاہےکہ بابراعظم الیون ٹی 20ورلڈکپ 2024میں نتائج لانےکی پوزیشن میں دکھائی نہیں دیتی۔

احمدشہزادنےاپنےیوٹیوب چینل پرایک وی لاگ میں کہاہےکہ موجودہ ٹیم کےکھلاڑیوں کوان کی کارکردگی کولےکرجواب دہ بناناچاہیے۔ انہوں نےبیٹنگ آرڈرپرافسوس کااظہارکرتےہوئےکہا کہ یہ طویل مدت میں کام نہیں کرےگا۔

احمدشہزادنےٹیم کیلئےریڑھ کی ہڈی سمجھےجانےوالےمڈل آرڈرپربھی سنجیدہ سوالات اٹھائےہیں۔ انہوں نےکرکٹ بورڈکی اپروچ کوڈرپوک قراردیااورکہاکہ نیوزی لینڈ،آئرلینڈاوردیگرسیریزمیں بیشترکھلاڑیوں سےلےکرمنیجمنٹ تک سب کی کارکردگی قابل افسوس تھی۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نےٹیم کوخراب کارکردگی کوکھلاڑیوں کی غلط سلیکشن سےجوڑااورکہاکہ سلیکٹرزدرست ٹیم کاانتخاب نہیں کررہے۔ احمدشہزادکامزیدکہناتھاکہ موجودہ سیٹ اپ سےکسی بہتری کی امیدنہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …