ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تیسراٹی ٹوئنٹی بارش کی نذرہوگیا۔
گیاناکےپرویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےاس میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈنےٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیاتھا۔
ویسٹ انڈیزکےخلاف دوسرےٹی ٹوئنٹی میں ٹاس پاکستان نےجیتااوراس میچ میں پاکستان نےمیزبان ٹیم کوشکست دی تھی ۔
یادرہےکہ سیریزکاپہلامیچ بھی بارش کی وجہ سےمنسوخ ہوگیاتھا۔
سیریزکاچوتھااورآخری میچ کل گیانااسٹیڈیم میں ہی کھیلاجائےگا۔