Home / {راولپنڈی ایکسپریس نےسگنل توڑدیا}

{راولپنڈی ایکسپریس نےسگنل توڑدیا}

Shoab Akhtar and Nauman Niaz issue

ویب ڈیسک ۔۔ راولپنڈی ایکسپریس نےسگنل توڑتےہوئے سرکاری ٹی وی پرسپورٹس شوکےدوران میزبان نعمان نیازسےہونےوالےجھگڑےکی تحقیقات کیلئےبنائی جانےوالی کمیٹی کےلال جھنڈی دکھانےپربھی رکنےسےانکارکردیا۔

اس خبرکی تفصیل کچھ اس طرح سےہےکہ سرکاری ٹی وی کےسپورٹس لائیوشو’گیم آن ہے’کےدوران میزبان نعمان نیازاورکرکٹ اسٹارشعیب اخترکےدرمیان ہونےوالی تلخ کلامی کی تحقیقات کیلئےبنائی جانےوالی کمیٹی نےنعمان نیازاورشعیب اختردونوں کوآف ائیرکرتےہوئےحقائق جاننےکیلئےطلب کیا۔

شعیب اخترکاموقف ہےکہ وہ نعمان نیازکوشوکی میزبانی سےہٹائےجانےتک کسی تحقیقاتی کمیٹی کےسامنےپیش نہیں ہونگے۔ انہوں نےکہاکہ ساری دنیانےدیکھاکہ کس طرح نعمان نیازنےلائیوشوکےدوران بدتمیزی کامظاہرہ کیا۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …