Home / شعیب اخترمصباح الحق اوروقاریونس پربرس پڑے

شعیب اخترمصباح الحق اوروقاریونس پربرس پڑے

Shoab Akhtar criticize Misbahul Haq and Waqar Younas

لاہور:(ویب ڈیسک) ساری جوانی اورخاص طورپرکرکٹ کھیلنےکےدوران ہمیشہ تنازعات کی زدمیں رہنےوالےشعیب اخترنےمصباح الحق اوروقاریونس پرتنقیدکےتابڑتوڑباونسرزکی بارش کردی۔

قومی ٹیم کےہیڈکوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس کی اپنےعہدوں سےدستبرداری پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اسےمیدان چھوڑکربھاگناکہتےہیں ۔

مصباح الحق کی چھٹی ۔۔ اندرونی کہانیاں

شعیب اخترکاکہناتھاکہ مصباح الحق کوپتاتھارمیزراجہ کےہوتےہوئےکوچنگ کرناآسان نہیں ہوگا۔ مصباح اوروقاربےنقاب ہوکربھاگےہیں ۔

راولپنڈی ایکسپریس کاکہناتھاکہ مصباح اوروقارکولاناپاکستان کرکٹ بورڈکی کمزوری تھی ۔ انہوں نےقومی ٹیم پربھی تنقیدکی اورکہاکہ ٹیم میں بھاری بھرکم اعظم خان آجاتےہیں لیکن شعیب ملک نہیں آتے۔ انہوں نےکہاکہ وہاب ریاض کوبھی ٹیم میں ہوناچاہیے۔

سرفرازاحمدکی قومی ٹیم سےچھٹی

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …