Home / سب ستارےہمارے،پی ایس ایل 8کاآفیشل سانگ

سب ستارےہمارے،پی ایس ایل 8کاآفیشل سانگ

PSL8 official song

سب ستارےہمارے ۔۔ پی ایس ایل 8آفیشل سانگ

دیکھ ۔۔ آنکھیں ملاکےتودیکھ
جلتی ہوئی آتش کودیکھ
کھوئی امیدوں سےمل
طوفانی راہوں میں کھیل
ہم قدموں میں لائےجہان ہیں
مقابلہ یہاں سرعام ہے
یہ جشن نہیں یہ اپنی شان ہے
میچوں سےآگ لگے
جونہی میدان سجے
کھیل میں کھونےلگے
شورشرابہ ہونےلگے
نظریں ٹکی ساری
آئی ہےاپنی باری
سب ستارےہمارےروشن رہیں گے
میچوں سےآگ گلے ۔۔ جونہی میدان سجے

ریپ ۔۔

رونق لگے
سب کایہ ٹاپک آف ڈسکشن
جیسےہرگھرمیں ہےکرکٹ
بک گئی ہیں ٹکٹ
ریڈیوپہ لسن
ٹی وی پہ کریں ہم میچوں کوریویو
سخت ہےمقابلہ
بیٹربھی برنگن بیسٹ یوکڈ
بیسٹ الیون جیسےیہ بلیسن فرام ہیون
اب اٹھےگاگیم کالیول
یہ ہےایتھلیٹک ڈیول
یہ کراوڈہےسٹیٹک
ٹرافی ہےہسٹوریکل
ہم سب ستاروں کےنام اس پہ لکھیں فورایوراینڈایوریہ میجیکل ہو ۔۔۔

ایبراکاڈیبرا
وکٹیں بھی گریں گی سلپ میں
جونکلی سپننگ ڈلیوری
باونڈری کےاوپرسےماسس کی انرجی لےکےجوبیٹسمین نےکھیلی تھی
ایکچولی لیگ پہ کھیلی تھی
گراونڈسےباہرچیخ وپکار
سینےپہ لکھےہیں ٹیموں کےنام

وی برنگ دی ہیٹ اپ
سپرلیگ کافیور
جیسےبخار
جیتوشکستوتوہےمالک کےہاتھ میں
سب ستارےہمارےدوبارہ

چھوڑویہ فکریں اورچھوڑووہ غم
اونچی امیدلےکےآئےہیں ہم
پوری کریں گےہرٹوٹی قسم
گیندہوامیں اڑی سانس گئی تھم

ریپ ۔۔
جیتوشکستوہےمالک کےہاتھ
آئےسب ستارےہمارےدوبارہ

میچوں سےآگ لگے
جونہی میدان سجے
کھیل میں کھونےلگے
شورشرابہ ہونےلگے
نظریں ٹکی ساری
آئی ہےاپنی باری
سب ستارےہمارےروشن رہیں گے
میچوں سےآگ لگے
جونہی میدان سجے

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …