ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنےکےحوالےسےبڑادعویٰ کردیا۔
میڈیاسےبات کرتےہوئےبابراعظم نےکہاکہ جیت کیلئےمستقل مزاجی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کھلاڑی جس طرح سےکھیل رہےہیں،اسی طرح آگےبھی کھیلتےرہےاورہم نےاپنےپلان پرعمل کیاتوورلڈکپ جیتنےسےکوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نےکہاکہ جس طرح سےٹیم نےفاتحانہ اندازسےورلڈکپ کاآغازکیاہے،اسی طرح اس ایونٹ کوفنش بھی کرناچاہتےہیں۔
یادرہےکہ نمیبیاکےخلاف میچ نےجہاں بابرنےمتعددریکارڈزبنائےوہیں انہوں نےاپنےبھارتی ہم منصب ویرات کوہلی کوایک اورعالمی اعزازسےمحروم کردیا۔
بابراعظم بطورکپتان سب سےزیادہ ففٹی پلس رنزکرنےوالےکھلاڑی بن گئےہیں