Home / ملتان سلطانزکی گوری کوچ روزےرکھنےلگی

ملتان سلطانزکی گوری کوچ روزےرکھنےلگی

Alex Hartly fasting

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کی ٹاپ ٹیم ملتان سلطانزکی اسپن بولنگ کنسلٹنٹ الیگزاہارٹلی نےکھلاڑیوں کی دیکھادیکھی خودبھی روزےرکھناشروع کردئیے۔

برطانوی نشریاتی ادارےکو دئیےگئے انٹرویو میں الیگزینڈرا ہارٹلی نےبتایاکہ وہ خودبھی رمضان کےروزےرکھ رہی ہیں۔ ہارٹلی کاکہناتھاوہ خودمحسوس کرناچاہتی تھی کہ کھلاڑی روزہ رکھ کرکرکٹ کیسےکھیل لیتےہیں۔

الیگزینڈرا ہارٹلی کے مطابق سب لوگ صبح 4 بجےکھانا کھاتے ہیں اوراس کےبعد پورادن بھوکا رہتے ہیں،شام میں روزہ کھول کرسب لوگ نماز پڑھنےجاتے ہیں۔

اسپن کنسلٹنٹ ملتان سلطانزنےکہاروزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے۔

الیگزاہارٹلی کاتعلق برطانیہ سےہےاوروہ اپنےملک کی خواتین کی قومی ٹیم میں کھیل چکی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …