Home / میتھیوہیڈن آسٹریلوی کرکٹرزپربرس پڑے،وجہ پاکستان

میتھیوہیڈن آسٹریلوی کرکٹرزپربرس پڑے،وجہ پاکستان

Mathew Hayden slams Australian cricketers to skip Pakistan tour

ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈآسٹریلوی بلےبازمیتھیوہیڈن نےدورہ پاکستان سےدستبردارہونےوالےکینگروکرکٹرزپرکڑی تنقیدکرتےہوئےان کی تنخواہوں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا۔

آسٹریلوی کرکٹرزپرتنقیدکےنشترچلاتےہوئےسابق ٹیسٹ کرکٹرمیتھیوہیڈن کاایک انٹرویومیں کہناتھاکہ کسی بھی کھلاڑی کیلئےسب سےبڑی بات اپنےملک کی نمائندگی کرناہوتاہے،قومی ٹیم کوترجیح نہ دیناغلط ہے،اس کامطلب تویہ ہواکہ کھلاڑیوں کواپنےملک کی کوئی پروانہیں۔

میتھیوہیڈن نےمطالبہ کیاکہ ملک کوترجیح نہ دینےوالےکرکٹرزکی تنخواہوں میں کٹوتی ہونی چاہیے۔ ایک کھلاڑی کواس بات کےپیسےکیوں ملیں جواس نےکیاہی نہیں۔

روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم

واضح رہےکہ آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم 27فروری کو3ٹیسٹ ، 3ون ڈےاورایک ٹی ٹوئنٹی کھیلنےپاکستان پہنچ رہی ہے۔ ڈیوڈوارنر،پیٹ کمنز،مچل اسٹارک اورجوش ہیزل ووڈوائٹ بال سیریزکیلئےدستیاب نہیں ہونگے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹرمیتھیوہیڈن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ بطوربیٹنگ کنسلٹنٹ وابستہ تھے۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …