ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں کرکٹرزلٹیرےبن کرساتھی کرکٹرزکولوٹنےلگے۔
اس خبرکی پرنٹ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی تفصیلات کےمطابق ایک سابق بھارتی انڈر19کرکٹرنے2نوجوانوں کوآئی پی ایل ٹیم کاحصہ بنانےکاجھانسہ دیکر4لاکھ روپےلوٹ لئے۔
اس خبرکےسامنےآتےہی دلی کےقریب گڑگاوں کی پولیس نےایکشن لیتےہوئے3لوگوں کوگرفتارکرلیاہے۔ جن لوگوں کوحراست میں لیاگیاہےان میں مغربی بنگال یعنی کلکتہ کےایک کرکٹربھی شامل ہیں۔
آئی پی ایل ہی کولیکرایک اوربری خبریہ ہےکہ اس ایونٹ میں شائقین کی دلچسپی آہستہ آہستہ کم ہونےلگی ہے۔
اعدادوشمارکےمطابق آئی پی ایل دیکھنےوالوں کی تعدادمیں 15سے20فیصدکمی ہوئی ہےجواشتہاری کمپنیوں کیلئےبھی خاصی تشویش کاباعث ہے۔