Home / کرس گیل نےآئی پی ایل کوخداحافظ کہہ دیا

کرس گیل نےآئی پی ایل کوخداحافظ کہہ دیا

Chris Gayle quits Indian Premier League

دبئی: (ویب ڈیسک) بس بہت ہوگیا،بائیوسکیورببل کی پابندیاں مزیدبرداشت نہیں کرسکتا ۔۔

بولرزکےچھکےچھڑانےوالےویسٹ انڈیزکےمایہ نازبلےبازکرس گیل نےآئی پی ایل کےرواں سیزن کوجھنڈی کرادی۔

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کہتےہیں وہ بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئےہیں اوراسی لئےانڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کو
چھوڑرہےہیں۔

کرس گیل کہتےہیں گزشتہ چند ماہ سے ایک کے بعد دوسرے ببل کا حصہ بنتےبنتےتھک چکاہوں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےپہلےذہنی
اورجسمانی تھکاوٹ دورکرکےری فریش ہونا چاہتا ہوں۔

واضح رہے کہ کرس گیل آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کررہے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …