Home / باکسرعامرخان کےگھرفلسطینی پرچم لگ گیا

باکسرعامرخان کےگھرفلسطینی پرچم لگ گیا

Boxer Amir Khan UK

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی نژادمعروف برطانوی باکسرعامرخان نےفلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےلندن میں اپنےگھرپرفلسطینی پرچم لہرادیا۔

اس حوالےسےعامر خان نےٹوئٹر پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لہراتاہواصاف نظرآرہاہے۔

عامرخان نےتصویرشئیرکرتےہوئےاپنی ٹویٹ میں فری فلسطین یعنی فلسطین کوآزادکروکاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ‘

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 40 کےقریب ہوگئی ہے، 13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی جبکہ درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بنادی گئی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …