Home / وسیم اکرم نےحیران کن انکشاف کردیا

وسیم اکرم نےحیران کن انکشاف کردیا

waseem akram criticize players

ویب ڈیسک ۔۔ سوئنگ کےسلطان وسیم اکرم نےٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے کامطالبہ کردیا۔

وسیم اکرم نےیہ حیران کن انکشاف کیاکہ ٹیم میں ایسےکھلاڑی ہیں جوآپس میں بات تک کرناپسندنہیں کرتے۔ بین الاقوامی کرکٹ میں آپ اپنے ملک کے لیے کھیلتے ہیں،ایسے کھلاڑیوں کوگھربھیج دیاجائے۔

سابق کپتان کاکہناتھاتجربہ کاررضوان جیسے کھلاڑیوں میں گیم سے متعلق آگاہی کی کمی ہے۔رضوان کو وکٹ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کےاوورکو زیادہ محتاط اندازمیں کھیلناچاہیے تھا۔

وسیم اکرم نےقومی ٹیم کےمکمل اوورہال کی حمایت کی۔ انہوں نےکہاشکست کےبعدکھلاڑی مطمئن دکھائی دے رہے تھےکیونکہ انہیں لگتاہےناقص کارکردگی کی ذمہ داری کوچز کو برطرفی کا باعث بنے گی،انہیں کچھ نہیں ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …