Home / ممکنہ بڑی گرفتاری پرراناثنااللہ کاردعمل

ممکنہ بڑی گرفتاری پرراناثنااللہ کاردعمل

rana sanaullah @ hum news

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ن لیگ کےرہنماراناثنااللہ ٹی وی ٹاک شوزکےپسندیدہ مہمان سمجھےجاتےہیں، ہرکوئی انہیں اپنےشومیں بلاناچاہتاہےکیونکہ وہ اپنی گفتگوکوئی بڑی خبریابات ضرورکرتےہیں۔

ہم نیوزپرمنصورعلی خان کےپروگرام میں اینکرنےراناثنااللہ کوان کےایک حالیہ بیان کاحوالہ دیاجس میں انہوں نےکہاتھاکہ نوازشریف کی واپسی بارےانہیں گرین سگنل مل چکاہے۔ اینکرنےپوچھاکہ راناصاحب اس گرین سگنل یاگارنٹی سےآپ کی کیامرادہے؟

سوال کاجواب دیتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ اس وقت عدلیہ میں ثاقب نثاری ٹولہ موجود نہیں ، اسی طرح اسٹیبلشمنٹ میں بھی عمران خان کےسب سےبڑےسپورٹرفیض حمیداورقمرباجوہ گھرجاچکےہیں ۔ عدلیہ میں اگرثاقب نثارکی کوئی باقیات موجودہیں تووہ بھی ستمبرمیں رخصت ہوجائیں گی۔ ان لوگوں کےجانےسےنوازشریف کی واپسی کیلئےراستہ یقیناً ہموارہواہے۔

کیاکوئی بڑی گرفتاری ہونےوالی ہے؟

مستقبل قریب میں کسی بڑی گرفتاری بارےسوال پرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ اس ملک میں صرف سیاستدان ہی گرفتارہوتےہیں، کوئی دوسرابھی گرفتارہوناچاہیےلیکن انہیں اس حوالےسےکوئی اطلاع نہیں ہے۔

کیاعمران خان کیلئےباہرسےکسی نےرابطہ کیاہے؟

اینکرکےاس سوال پرراناثنااللہ نےکہاکہ جب تک وہ حکومت میں تھےبیرون ملک سےکسی نےعمران خان کوباہربھجوانےکیلئےرابطہ نہیں کیا۔

یہ بھی چیک کریں

PTI civil disobedience movement

سول نافرمانی تحریک پرکچھ واضح نہیں، گنڈاپور

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکہتےہیں سول نافرمانی کی تحریک کےحوالےسےابھی کچھ بھی حتمی …