Home / گاڑیوں کی بائیومیٹرک ٹرانسفر/رجسٹریشن کاآغاز

گاڑیوں کی بائیومیٹرک ٹرانسفر/رجسٹریشن کاآغاز

Bio-Metric transfer registration of vehicles

ویب ڈیسک ۔۔ محکمہ ایکسائزپنجاب نےگاڑیوں کی ٹرانسفر/رجسٹریشن کیلئےبائیومیٹرک سسٹم کاآغازکردیاہے۔ 13جنوری کوبائیومیٹرک سسٹم کاباقاعدہ آغازکردیاجائےگا۔

بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم جدت کاحامل منصوبہ ہے،جس سےصارفین کوبڑےپیمانےپرریلیف ملےگا۔ ایکسائزدفاتراورنادراکےچارہزارای سہولت مراکزپربائیومیٹرک کی سہولت دستیاب ہوگی ،جہاں گاڑیوں کی ٹرانسفر/رجسٹریشن بائیومیٹرک سسٹم کےتحت ہوگی ۔

نئےنجی اسکولوں کےقیام پرپابندی

پنجاب میں اوپن لیٹرٹرانسفرپالیسی کوختم کردیاگیاہے۔ ملک میں بےنامی گاڑیوں کی بھرمارہے،گاڑی کامالک کوئی اورجبکہ اسےچلاکوئی اوررہاہے۔ بائیومیٹرک سسٹم سےخزانےمیں اضافہ ہوگا۔ اب صرف 120روپےاداکرکےگاڑی کوٹرانسفرکرایاجاسکےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Maryam Nawaz handshake

مریم کاہاتھ ملاناکیاروایت کی خلاف ورزی تھی؟

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نوازنےاماراتی صدرشیخ محمدبن زیدالنہیان سےہاتھ کیاملایاکہ …