Home / مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں: فضل الرحمان

مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں: فضل الرحمان

Madrasa bill registration

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سربراہ جےیوآئی ایف مولانافضل الرحمان نےمدارس رجسٹریشن بل میں کسی قسم کی تبدیلی کومستردکردیا ۔ کہاپہلےمیں کہتاتھااوراب اتحادتنظیمات مدارس نےاس بل پرمہرثبت کردی ہے۔ حکومت نےمشترکہ اجلاس بلاکرترمیم شدہ بل پاس کرنےکی کوشش تومعاملہ ایوان میں نہیں میدان میں طےہوگا ۔ مولانافضل الرحمان قومی اسمبلی میں اظہارخیال کررہےتھے ۔ انہوں نےکہابل ایکٹ بن چکاہے،حکومت جلدسےجلداس کانوٹیفکیشن جاری کرے۔

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہامولاناکااحترام ہےلیکن بل اس طرح سےقانوننہیں بنتے۔ اس کیلئےباقاعدہ ایک پراسیس ہے۔ اس سےگزرکررہی ایک بل قانون بنتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan to deport Afghan citizens

افغانیوں کومارچ تک پاکستان چھوڑنےکاحکم

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ 2025 تک پاکستان چھوڑنے کا حکم ویب ڈیسک: …