Home / عمران خان کی ترسیلات زررکوانےکی دھمکی

عمران خان کی ترسیلات زررکوانےکی دھمکی

Imran Khan to stop remittances

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےدومطالبات پورےنہ ہونےپرترسیلات زرروکنےکی کال دینےکی دھمکی دےڈالی ۔

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نےاڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےبات کرتےہوئےکہاکہ ان کےبھائی نےحکومت کےسامنےدومطالبات رکھےہیں ۔ ایک تویہ کہ سپریم کورٹ کےتین ججوں پرمشتمل جوڈیشل کمیشن بنایاجائےاوردوسرایہ کہ پی ٹی آئی سےتعلق رکھنےوالےبےگناہ قیدیوں کورہاکیاجائے۔

علیمہ خان کےبقول اگریہ دومطالبات حکومت نےپورےنہ کئےتوجلدوہ بیرون ملک پاکستانیوں سےترسیلات زرروکنےکیلئےکہیں گے۔

علیمہ خان کےمطابق سمندرپارپاکستانی خوشی سےعمران خان کی کال پرلبیک کہیں گےاورباہرسےزرمبادلہ پاکستان نہیں بھیجیں گے۔ انہوں نےکہاغریب کابچہ محنت کرکےڈالرپاکستان بھیجتاہےاورآپ وہی ڈالرملک سےباہرلےجاتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan to deport Afghan citizens

افغانیوں کومارچ تک پاکستان چھوڑنےکاحکم

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ 2025 تک پاکستان چھوڑنے کا حکم ویب ڈیسک: …