Home / مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل نہیں ہوگا: ایازصادق

مخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل نہیں ہوگا: ایازصادق

Ayaz Sadiq deny to obey SC

ویب ڈیسک ۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےصاف صاف کہہ دیاکہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کاسپریم کورٹ کافیصلہ بالکل نہیں مانیں گے۔

جیونیوزکےپروگرام جرگہ میں بات کرتےہوئےایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کو’آئین کوازسرنوتحریر‘کرنےکے مترادف قراردیا۔

انہوں نےکہا الیکشن ایکٹ میں اب تبدیلی کی جاچکی ہے،اس لئے اعلیٰ عدالت کافیصلہ تسلیم نہیں کیاجائےگا۔

ایازصادق نےکہاہم عدالتی حکم پرعمل نہیں کریں گے بلکہ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کا انتظار کریں گے کیوں اس معاملےمیں الیکشن کمیشن ہی مجاز اتھارٹی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

practice and procedure ordinance

سپریم کورٹ میں پہلےآو،پہلےپاو

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ میں اب مقدمات پہلےآوپہلےپاوکی بنیادپرسنےجائیں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس …