Home / تنخواہ داروں پرٹیکسوں کی بجلیاں گرپڑیں

تنخواہ داروں پرٹیکسوں کی بجلیاں گرپڑیں

income tax on salaried class

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی بجٹ 2024-25 کے تحت تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے نئے سلیب کانفاذیکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ آپ کی سالانہ تنخواہ 6لاکھ روپےسےزیادہ بنتی ہےتوآپ ٹیکس کی تیزتلوارآپ کی آمدن پرچلےگی اوراس کااچھاخاصاحصہ اڑالےجائےگی۔

نئے وفاقی بجٹ 2024-25 میں، جہاں قابل ٹیکس آمدنی 6لاکھ روپےسےزیادہ لیکن یہ 12لاکھ روپےسےزیادہ نہیں ٹیکس کاریٹ 2500روپےہوگایعنی 5فیصدجوکہ موجودہ 1250روپےسےزیادہ ہے۔

وہ افرادجن کی تنخواہ سالانہ چھ لاکھ روپےہےان پرکسی قسم کاٹیکس عائدنہیں کیاجارہا۔

اسی طرح جن افرادکی سالانہ آمدن بارہ لاکھ سےبائیس لاکھ روپےہےان پرٹیکس کی شرح بڑھاکرتیس ہزارجمع بارہ لاکھ سےبڑھنےوالی رقم کا15فیصدکےحساب سےہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

Khwaja Asif BBC interview

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سےبات کرسکتی ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں حکومت کوپی ٹی آئی اوراسٹیبلشمنٹ کےدرمیان مذاکرات سےکوئی …