Home / ایران کیخلاف اقتصادی پابندیوں سےامریکاکوکچھ نہیں ملےگا،جوادظریف

ایران کیخلاف اقتصادی پابندیوں سےامریکاکوکچھ نہیں ملےگا،جوادظریف

Jawad Zarif

ویب ڈیسک ۔۔ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ دوسرےملکوں پرپابندیاں عائد کرنےکاعادی ہوچکا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہےکہ امریکاکویہ مان لیناچاہیےکہ پابندیاں لگاکروہ اپنےمقاصدحاصل کرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکا۔

جوادظریف کاکہناہےکہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون رابرٹ او برائن نے خود تسلیم کیا ہےکہ امریکی حکومت ایرانی عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنے کی اپنی صلاحیت سے بھی آگے بڑھ چکی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نےخبردارکیاکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Digital Clinic for autism care in Saudi Arab

آٹزم کےعلاج کیلئےڈیجیٹل کلینک کاآغاز

ویب ڈیسک ۔۔ آٹزم کے شکار افراد کے لیے طائف عزیزکاروان کی کامیابی کے بعدسوسائٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے