Home / دنیاکےبہترین اوربدترین پاسپورٹ: پاکستان کانمبر؟

دنیاکےبہترین اوربدترین پاسپورٹ: پاکستان کانمبر؟

Pakistani passport

ویب ڈیسک ۔۔ پاسپورٹ دنیابھرمیں ہماری پہچان سمجھاجاتاہے۔ بہت سےملک ایسےہیں کہ جن کاپاسپورٹ دیکھتےہی ہرملک کادروازہ کھل جاتاہےلیکن کچھ ملک ایسےبھی ہیں کہ جنہیں دیکھ کرامیگریشن حکام شک میں مبتلاہوجاتےہیں۔ ہینلے انڈیکس نےسال2022 کے طاقتورترین پاسپورٹس اوربدترین پاسپورٹس کی ایک فہرست جاری کردی۔ آئیےدیکھتےہیں کہ پاکستان کاپاسپورٹ کس فہرست میں اورکونسےنمبرپرہے؟

رواں سال کےسب سے طاقتورترین پاسپورٹس میں
پہلے نمبر پر جاپان، دوسرے پر جرمنی،
تیسرے پر فن لینڈ،چوتھے پر آسٹریا،پانچویں پر آئرلینڈ،
،چھٹے پر بیلجیم ،ساتویں پر آسٹریلیا،آٹھویں پر پولینڈ،
نویں پر لتھوانیااوردسویں پرایسٹونیاکاپاسپورٹ آتاہے۔

دوسری جانب 2022کےبدترین پاسپورٹس میں
،ایک سوگیارہویں نمبر پر افغانستان
،ایک سودسویں پر عراق
،ایک سو نویں پر شام
،ایک سوآٹھویں پرپاکستان
،ایک سوساتویں پر یمن
،ایک سوچھ پرصومالیا
ایک سوپانچویں پرنیپال
اور جنوبی کوریا 104 ویں نمبرپرہے۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …