ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانیوں اوردیگرغیرملکیوں کوسعودی عرب میں ایک جائیدادخریدنےکی اجازت مل گئی ۔
جی ہاں ، سعودی عرب سےآنےوالی اہم خبرکےمطابق اب پاکستانیوں سمیت وہ تمام غیرملکی جوسعودی عرب کےقانونی رہائشی ہیں ، اب ایک جائیدادکےمالک بن سکتےہیں۔
سعودی عرب میں جائیدادکامالک بننےکیلئےجوشرائط عادکی گئی ہیں انہیں پوراکرکےہی جائیدادخریدی جاسکےگی ۔
پہلی شرط کےمطابق جائیدادخریدنےوالےغیرملکی کےپاس سعودی عرب میں قیام کادرست اورجس کی معیادابھی باقی ہو،وہ شناختی کارڈہوناچاہئیے۔
رہائشی کوٹائٹل ڈیڈکی ایک کاپی کےساتھ جائیدادکےبارےمیں تمام معلومات فراہم کرناہونگی اورتیسری شرط یہ کہ مملکت میں اس کی کوئی دوسری جائیدادنہیں ۔