Home / سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی

سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی

Vaccination for 15 year old in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نےچین کی انسدادکوروناویکسین سائنوفارم اورسائنوویک کی منظوری دینےکی تردیدکردی۔

سعودی وزارت صحت نےسوشل میڈیاپرچینی ویکسین کی منظوری دئیےجانےکی خبروں کی تردیدکرتےہوئےکہاہےکہ شہری ایسی افواہوں پرکان نہ دھریں اورمنظورشدہ ویکسین ہی لگوائیں۔

سعودی حکام کےمطابق جن سعودی شہریوں اورمقیم غیرملکیوں نےچینی ویکسین لگوائی ہےوہ حکومت کی منظورشدہ فائزر،موڈرنا،ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن میں سےکوئی ایک ویکسین لگواسکتےہیں ۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …