ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب حکومت کی جانب سےپاکستانی طلبہ و طالبات کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان۔
تفصیلات کےمطابق سعودی حکومت 600کےقریب پاکستانی طلبہ و طالبات کیلئےاسکالرشپس کااعلان کیاہے۔
سعودی عرب کی 25جامعات میں پاکستان سےتعلق رکھنےوالےطلبہ کوڈپلومہ ، بیچلرز،ماسٹرزاورپی ایچ ڈی پروگراموں کیلئے600طلبہ و طالبات کواسکالرشپ دئیےجائیں گے۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبرکےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمودنےاپنےحالیہ دورہ کےدوران سعودی حکام سےپاکستانی طلبہ کواسکالرشپ دینےکی بات کی تھی۔