Home / شاہ رخ کےبیٹےآریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار

شاہ رخ کےبیٹےآریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار

Aryan Khan detained over cruise drug case

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار۔

بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نےرات گئےممبئی کےقریب کروز شپ پر ہونے والی "موج مستی پارٹی” پر چھاپہ مارا اور کم سے کم10 افراد کو حراست میں لیا،جن میں شاہ رخ خان کےبیٹےآریان خان بھی شامل تھے۔

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام آریان سےپوچھ گچھ کر رہے ہیں اوران کاموبائل فون قبضےمیں لیکراس کافرانزک آڈٹ کیاجارہاہے،تاکہ رابطےمیں رہنےوالےتمام افرادکوٹریک کیاجاسکے۔
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئےافرادکےبلڈ ٹیسٹ کےبعد مزیدکارروائی ہوگی۔

اداکار شاہ رخ خان کی جانب سےمعاملےپرکوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …