Home / آئرلینڈنےان ملکوں کیلئےویزاکی پابندی ختم کردی

آئرلینڈنےان ملکوں کیلئےویزاکی پابندی ختم کردی

Ireland visa conditions eased

 ویب ڈیسک ۔۔ آئرلینڈنےانڈونیشیا،قطر،کویت،مونٹی نیگرو، مالدووا،ترکی،کولمبیا،پیرواورجارجیاکےسفارتی پاسپورٹ رکھنےوالےشہریوں پرویزاکی پابندی ختم کردی ہے۔ یعنی اب ان ملکوں کےڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنےوالےبغیرویزاآئرلینڈ میں داخل ہو سکیں گے۔

ویزاگائیڈڈاٹ ورلڈکے مطابق آئرش حکومت نے یہ فیصلہ ان ملکوں کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کیاہے۔

آئرلینڈکی وزیرانصاف ہیلن میک اینٹی کہتی ہیں ان ممالک کا سفرکرنےوالےآئرلینڈ کے سفارت کاروں کے لیےبھی یہی سہولت دستیاب ہوگی۔

آئرلینڈدنیاکےان چندملکوں میں سےایک ہےجواپنی ویزاپالیسی پرباقاعدگی سےنظرثانی کرتےرہتےہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکےکہ وہ ملک کون سےہیں جن کیلئےویزاکی پابندی ختم کرناضروری ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Bashar al Asad take refuge in Russia

بشارالاسدکوخاندان سمیت روس میں پناہ مل گئی

ویب ڈیسک ۔۔ روس نے سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو …