Home / بھوکاتیندواپالتوکتےکولےاڑا،فوٹیج وائرل

بھوکاتیندواپالتوکتےکولےاڑا،فوٹیج وائرل

Leopard hunt pet dog in India

ویب ڈیسک ۔۔ براوقت آجائےتوگھرکی محفوظ چاردیواری بھی اس کاراستہ نہیں روک سکتی ۔

بھارت میں جنگلی تیندوااپنی بھوک مٹانےکیلئےرات گئےایک گھرمیں گھسااوروہاں موجودپالتوکتےکولےاڑا۔ کتےنےتیندوےکودیکھ کراپنی جان بچانےکی بہت کوشش کی لیکن تیندوےنےاس کی ایک نہ چلنےدی اورکتےکواپنےطاقتورجبڑوں میں دباکرجنگل کی جانب فرارہوگیا۔

گھرکےاندرلگےہوئےسی سی ٹی وی کیمرےنےتیندوےکی واردات کومحفوظ کرلیا۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھرکے گیٹ کے قریب موجودکتااچانک کسی چیزسےخوفزدہ ہوکرگھرکےبھاگ جاتاہے۔ چندہی لمحوں بعدایک تیندواگیٹ پھلانگ کراندرآیا اورچند سیکنڈز بعد ہی کتے کومنہ میں دبا کربھاگ گیا۔

مہاراشٹر:کتوں نے250بندروں کومارڈالا

مقامی وائلڈ لائف حکام کےمطابق تیندےاس علاقےمیں پالتوکتوں کا شکارکرتےرہتےہیں۔ تیندوے اورکتے کی ویڈیو اب تک ہزاروں افرادسوشل میڈیاپردیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …