Home / جنگ بندی میں بھی اسرائیلی درندگی جاری

جنگ بندی میں بھی اسرائیلی درندگی جاری

latest Gaza updates

ویب ڈیسک ۔۔ جنگ بندی کےباوجوداسرائیلی فوج درندگی سےبازنہ آئی۔۔جنین اوررملہ میں چھاپے،فائرنگ کرکےڈاکٹرسمیت چھ فلسطینیوں کوشہیدکردیا۔۔

جنین میں گھرکےباہرکھڑےپچیس سالہ ڈاکٹرجبکہ رملہ میں بھی ایک فلسطینی شہید کیا گیا۔مغربی کنارے میں سات اکتوبر سے اب تک باون بچوں سمیت دوسوانتیس فلسطینی شہید کردیاگیا۔۔رفح اورخان یونس سےشمالی غزہ واپس جانےوالےفلسطینیوں پرفائرنگ سےدوافرادشہید،گیارہ زخمی ہوئے۔

جنگ بندی معاہدےکاآج تیسراروزہےاورحماس آج یرغمالیوں کےتیسرےگروپ کورہاکرےگا۔ عرب میڈیاکے مطابق گزشتہ روز حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا تھا۔بدلےمیں اسرائیل نے بھی 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …