Home / مصنوعی ذہانت: ڈیمینشیاکےمریضوں کیلئےاچھی خبر

مصنوعی ذہانت: ڈیمینشیاکےمریضوں کیلئےاچھی خبر

Artificial intelligence diagnose dementia in one day

لندن ۔۔ (ویب ڈیسک) : سائنسدان ان دنوں مصنوعی ذہانت پرمنبی ایک ایسےنظام کی ٹیسٹنگ میں مصروف ہیں جس میں کامیابی کی صورت میں ڈائی مینشیانامی دماغی بیماری کی تشخیص کاعمل بہت آسان ہوجائےگا۔

بی بی سی پرشائع ہونےوالی ایک رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کی مددسےتیارکردہ یہ تشخیصی نظام اگرمطلوبہ طبی معیارپرپورااترتاہےتواس کی مددسےصرف ایک برین سکین کےبعدڈائی مینشیاکی موجودگی کاپتاچلایاجاسکےگا۔

مصنوعی ذہانت کےاس نظام کی مددسےیہ پتالگانابھی ممکن ہوجائےگاکہ مریض کی حالت میں سالوں استحکام رہےگا،مریض کی حالت میں آہستہ آہستہ بگاڑآئےگایامریض کوفوری علاج کی ضرورت ہے۔

اس وقت ڈائی مینشیاکی تشخیص کیلئےمتعددٹیسٹ اورسکین کرنےپڑتےہیں۔

مصنوعی ذہانت پرمبنی اس تشخیصی نظام پرریسرچ کرنےوالوں کےمطابق ڈائی مینشیاکی جلدتشخیص سےمریض کےعلاج میں بہت زیادہ مددملےگی۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …