Home / جیک ما کی پراسرارگمشدگی کےپیچھےکون؟

جیک ما کی پراسرارگمشدگی کےپیچھےکون؟

ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن چیزیں بیچنےوالی دنیاکی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق چیک ایگزیکٹو اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبرمیں پراسرارطورپرغائب ہونےکےبعد منظرعام پرآ گئے۔

جیک ماکوگزشتہ برس اکتوبر میں آخری بار ایک کانفرنس کے دوران چین کے سرکاری ریگولیٹرز پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا گیا،جس کے بعدوہ اچانک منظر عام سےغائب تھے۔

اب چین کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جیک ما ین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انگش ٹیچرسے بزنس ٹائیکون بننے والےجیک مانے دیہی علاقوں میں ٹیچرز کے حوالے سے ایک سوشل ویلفیئر پروگرام میں آن لائن شرکت کی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیک ما چینی زبان میں کچھ کہہ رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Sarah Sharif murder case verdict

دس سالہ بچی کاقتل، والداورسوتیلی ماں مجرم

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے