Home / ایک خاندان،کئی سپرسٹار،کنفیوژن پیداکرنےلگا

ایک خاندان،کئی سپرسٹار،کنفیوژن پیداکرنےلگا

Ram Charan, Chiranjeevi

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی ساوتھ فلم نگری کہاجاتاہےکہ بالی وڈسےبھی بڑی ہے۔ ساوتھ تیلگوفلم انڈسٹری نےبہت بڑےبڑےسپراسٹارزپیداکئےہیں جنہیں فینزپاگلوں کی طرح پیارکرتےہیں۔

رجنی کانت کی مثال سب کےسامنےہیں کہ ان کاکسی فلم میں کام کرناہی اس کےہٹ ہونےکی ضمانت بن جاتاہے۔ اسی طرح ساوتھ کی ایک فلم نگری سےتعلق رکھنےوالی ایک فیملی ایسی بھی ہےکہ جس میں ایک سےبڑھ کرایک سپرسٹاربھراہواہے۔

کپل شرماکےشومیں شریک ساوتھ فلم انڈسٹری کےمایہ نازہیرورام چرن سےجب میزبان نےپوچھاکہ رام چرن آپ کےوالدچرن جیوی بہت بڑےسپرسٹار، آپکےانکل پون کلیان بہت بڑےسپرسٹار،آپ بڑےسٹار،آپکےکزن الوارجن بہت بڑےسپرسٹار۔ جب کبھی کوئی فین ملتاہےتوآپ کنفیوزنہیں ہوتےکہ کس کافین ہے؟

اس سوال کےجواب میں قہقہےلگانےکےبعدرام چرن بولےکہ عام طورپرفینزکی وجہ سےایسانہیں ہوتا،البتہ جب کوئی ڈائریکٹرہمارےگھرآتاہےتوہمیں سمجھ نہیں آتی کہ یہ ہم میں سےکسےسائن کرنےآیاہے؟

یہ بھی چیک کریں

pakistani actor mehar bano bold dance

مہربانوبولڈڈانس ویڈیوپرتنقیدکی زدمیں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہر بانو کو اپنی حالیہ بولڈ ڈانس …