Home / سہیل احمدکی طویل عرصےبعدڈراموں میں واپسی

سہیل احمدکی طویل عرصےبعدڈراموں میں واپسی

Suhail Ahmed Azizi in drama Jeevan Nagar

لاہور:(ویب ڈیسک) ٹیلی وژن اورسٹیج کےمعروف اداکارسہیل احمدعرف عزیزی کی ڈراموں میں واپسی ۔۔

ایک خبرکےمطابق سہیل احمدایک طویل عرصےکےبعدٹی وی کیلئےڈرامہ کرنےجارہےہیں۔ اس ڈرامےکانام ہےجیون نگر۔

ڈرامہ جیون نگرکومعروف ہدایتکارکاشف نثاربنانےجارہےہیں۔ ابتدائی معلومات کےمطابق اس ڈرامےکی کاسٹ میں رابعہ بٹ ، آمنہ ملک، ثاقب سمیر، کنزہ ملک، عصمت اقبال،کاشف محموداورحسن میرشامل ہیں۔

سہیل کافی عرصےسےڈراموں سےدورہیں ۔ ایک لمبےعرصےسےوہ سٹیج سےبھی آوٹ ہیں اورصرف نجی ٹی وی کےمعروف شو حسب حال میں ہی دکھائی دیتےہیں ۔

گھرپررہیں،باہرہماری عزت محفوظ نہیں،شوبزخواتین خوفزدہ

ڈرامہ جیون نگرکی کہانی کےبارےمیں توابھی کچھ نہیں پتاچل سکالیکن اتناتوکہاجاسکتاہےکہ سہیل احمدکاڈرامہ ہےتواچھاہی ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

pakistani actor mehar bano bold dance

مہربانوبولڈڈانس ویڈیوپرتنقیدکی زدمیں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہر بانو کو اپنی حالیہ بولڈ ڈانس …