Home / آنوشےعباسی کی نئی بولڈتصاویر۔مداح حیران

آنوشےعباسی کی نئی بولڈتصاویر۔مداح حیران

anoushay abbasi photos

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزکی دنیامیں آنوشےعباسی ایک جانامانانام ہیں۔ ناظرین انہیں بہت سےٹی وی ڈراموں میں دیکھ چکےہیں۔ آنوشےخوبصورت انسان ہی نہیں بلکہ ان کی اداکاری بھی بہت خوبصورت ہے۔ لیکن آپ یہ جان کرحیران ہونگےکہ صرف اداکاری ہی ان کاواحدٹیلنٹ نہیں کیونکہ آنوشےاکثراپنےبولڈاورخوبصورت لباس واندازکےباعث سوشل میڈیاپرموضوع بحث رہتی ہیں۔ زیادترلوگ ان کی تعریف ہی کرتےہیں لیکن کچھ کچھ تنقیدکےنشترچلانابھی نہیں بھولتے۔

اپنےٹائٹ شیڈول کےباوجودآنوشےاپنی صحت کاخیال رکھنانہیں بھولتیں اورباقاعدگی سےجم جاتی ہیں۔ خودکوفٹ رکھناان کی پروفیشنل ضرورت توہےہی لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ان کاشوق بھی لگتاہے۔ شایدیہی وجہ ہےکہ آنوشےاکثراوقات اپنی ایسی تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکرتی ہیں جنہیں دیکھ کران کی خوبصورت باڈی شیپ کابخوبی اندازہ لگایاجاسکتاہے۔

آنوشےکی تازہ ترین تصاویران کی فزیکل فٹنس کوظاہرکرتی ہیں اورمداح یہ دیکھ کرحیرت میں ڈوب جاتےہیں ۔

آنوشےآج کل گرین انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والاڈرامے 101طلاقیں میں اپنی اداکاری کےجوہردکھانےمیں مصروف ہیں لیکن ہم آپ کوان کی تصاویرمیں دکھائی دینےوالےجوہرکودکھاتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

pakistani actor mehar bano bold dance

مہربانوبولڈڈانس ویڈیوپرتنقیدکی زدمیں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہر بانو کو اپنی حالیہ بولڈ ڈانس …