Home / انوشےرانیاخان – کون ہیں ، کہاں سےآئی ہیں؟

انوشےرانیاخان – کون ہیں ، کہاں سےآئی ہیں؟

Anoosheh Rania Khan biography

ویب ڈیسک ۔۔ انوشےرانیاخان پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی ینگ اداکارہ ہیں ۔ انہوں نےاپنےشوبزکیرئیرکاآغازچائلڈاسٹارکےطورپرکیااوربہت کم عرصےمیں اس فیلڈمیں اپنی جگہ بنالی ۔

انوشےرانیاخان کاسب سےپہلاڈرامہ ماں صدقےتھا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نےبتایاکہ انہیں بچپن سےہی ڈراموں میں کام کرنےکاشوق تھا۔ انوشےکاحال ہی میں ہٹ ہونےوالاہم ٹی وی پرنشرہونےوالاڈرامہ بدنصیب تھا۔

نجی زندگی

انوشےرانیاخان 2006میں پشاورمیں پیداہوئیں ۔ ان کاقد5فٹ 3انچ ہے۔ پشاورمیں وہ بیکن ہاوس اسکول کی طالبہ تھیں۔ انوشےکےوالدایک آرمی آفیسرہیں اوروہ اپنےخاندان کےہمراہ پشاورمیں رہتی تھیں تاہم بعدمیں انوشےکوشوق کودیکھتےہوئےیہ خاندان پشاورسےکراچی شفٹ ہوگیا۔

انوشےکےڈراموں کی لسٹ

ہم تم 2022

بدنصیب 2021

ایک ہےنگار2021

دھوپ کی دیوار2021

چھلاوا2020

ویڈنگ نائٹ سٹوریز2020

لوگ کیاکہیں گے2020

ماں صدقے2018

سوشل میڈیاہینڈلز

انوشےرانیاانسٹاگرام

anooshehrania_official

علیزےشاہ کی فلائنگ کس ویڈیووائرل

اشناشاہ کولاحق خفیہ بیماری سامنےآگئی

یہ بھی چیک کریں

Nadia Hussain's Give and Take statement

شوبزمیں کچھ لو،کچھ دوچلتاہے: نادیہ حسین

ویب ڈیسک ۔۔ ماضی کی مشہور ماڈل، میک اپ آرٹسٹ، ٹی وی میزبان اور اداکارہ …