Home / بولڈتصاویر:علیزےشاہ ایک بارپھرتنقیدکی زدمیں

بولڈتصاویر:علیزےشاہ ایک بارپھرتنقیدکی زدمیں

Alizeh Shah new bold pictures

لاہور:(ویب ڈیسک) کم عمری اورکم عرصےمیں شوبزکی دنیامیں اپنی پہچان بنانےوالی اداکارہ علیزےشاہ ایک بارپھرسےخبروں کی زدمیں ہیں ۔

یوں کہاجائےتوشایدموقع کی مناسبت سےزیادہ درست ہوگاکہ علیزےشاہ ایک بارپھرسےمداحوں کی کڑی تنقیدکی زدمیں ہیں ۔

علیزےشاہ کےبارےمیں مشہورہےکہ جوان کےدل میں آتاہےوہ کرتی ہیں اورکسی کی پرواہ نہیں کرتیں ۔ حال ہی میں اپنی نئی لکس اوربولڈتصاویرکی وجہ سےان پربہت زیادہ تنقیدہوئی لیکن علیزےنےتنقیدکرنےوالوں کومنہ توڑجواب دیااوربرملاکہاکہ جوانہیں اپنےلئےبہترلگےگاوہ کریں گی۔

سہیل احمدعرف عزیزی کی ڈراموں میں واپسی

علیزےشاہ کی کچھ مزیدتصاویرمنظرعام پرآئی ہیں جس کےبعدوہ ایک بارپھرسےتنقیدکی گولہ باری کی زدمیں ہیں۔

ان تصاویرکودیکھنےکےبعدایک مداح کاکہناتھاکہ علیزےجوکچھ کررہی ہےاس کےبعداس میں پہلےوالی معصومیت نہیں رہی۔

ایک فین نےکہاکہ ابھی تویہ آزادنہیں اوریہ حال ہے،اگرآزادی مل گئی توجانےکیاکرےگی؟

ایک شخص نےتھوڑازیادہ بولڈتبصرہ کرتےہوئےکہاکہ شایدعلیزےاپنےپورےکپڑےاتارناچاہتی ہے۔

فنکاربرادری مینارپاکستان واقعےپرپھٹ پڑی

علیزےشاہ عشق تماشا، دل موم کادیا، عہدوفااورمیرادل میرادشمن جیسےہٹ ڈراموں میں مرکزی رول کرچکی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

pakistani actor mehar bano bold dance

مہربانوبولڈڈانس ویڈیوپرتنقیدکی زدمیں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہر بانو کو اپنی حالیہ بولڈ ڈانس …