Home / بالی وڈفلم 83کوڈیجیٹل میڈیاپرریلیزکرنےکی تیاریاں

بالی وڈفلم 83کوڈیجیٹل میڈیاپرریلیزکرنےکی تیاریاں

83 to be released on digital media soon

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں موجودہندی فلمی شائقینوں اورنقادوں سےیکساں طورپرعزت پانےوالی اداکاررنویرسنگھ کی فلم 83ہندوستانی باکس آفس پر8ہفتوں کی دوڑکےبعداب ڈیجیٹل میڈیاپربھی ریلیزہونےوالی ہے۔ 83دومختلف اسٹریمنگ پلیٹ فارمزپرجاری ہوگی۔

معروف فلمسازوہدایتکارکبیرخان کی یہ فلم 1983کاعالمی کرکٹ کپ جیتنےکیلئےبھارتی ٹیم کی سرتوڑکوششوں کےگردگھومتی ہے۔ بیک وقت دواسٹریمنگ پلیٹ فارمزپراسےریلیزکرنےکےپیچھےایک وجہ ہے۔

ایک خبرکےمطابق 83کونیٹ فلیکس انڈیااورڈزنی ہاٹ سٹارپربیک وقت ریلیزکیاجائےگا۔ نیٹ فلکس انڈیانے فلم کے ہندی حقوق حاصل کئےہیں جبکہ ڈزنی ہاٹ سٹارکےپاس فلم کو تامل، تیلگو، کنڑ، اور ملیالم ورژن میں سٹریم کرنےکےحقوق ہیں۔ فلم اس ماہ کے آخر میں یا تو 18 یا 25 فروری کو آنے والی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

pakistani actor mehar bano bold dance

مہربانوبولڈڈانس ویڈیوپرتنقیدکی زدمیں

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ مہر بانو کو اپنی حالیہ بولڈ ڈانس …