پاکستان

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کےفیصلےپرحیران

election commission of Pakistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلےپرحیرانگی کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ جب تحریک انصاف کیس میں فریق ہی نہیں تھی تواسےمخصوص نشستیں دیناسمجھ سےبالاترہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اس نےکسی فیصلےکی غلط تشریح نہیں کی ۔ تحریک انصاف نہ اس کیس اورنہ ہی الیکشن کمیشن میں پارٹی تھی ۔ اسی طرح پشاورہائیکورٹ میں بھی پی ٹی آئی فریق نہیں تھی ۔ ایسےمیں اسےمخصوص نشستیں دےدیناسمجھ میں نہیں آرہا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہےپی ٹی آئی ایک سیاسی پارٹی ہے، اس کا نام سیاسی پارٹیوں کی لسٹ میں شامل ہے، تحریک انصاف کا نام بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدارقرار

PTI special seats case verdict

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں کاحقدارقراردےدیا۔ مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت عظمیٰ نےمحفوظ فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نےپشاورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کےفیصلوں کوکالعدم قراردےدیا۔ تاریخی فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نےلکھااورپڑھ کرسنایا ۔ فیصلےکےمطابق انتخابی نشان سےمحرومی کسی سیاسی جماعت کوالیکشن میں حصہ لینےسےنہیں روکتی ۔ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے۔ تحریک انصاف کوپندرہ دن کےاندرمخصوص نشستوں کیلئےخواتین اوراقلیتوں کےنام دینےکی ہدایت ۔ فیصلےمیں کہاگیاہےکہ پی ٹی آئی کےامیدواروں کوکسی اورجماعت کایاآزادامیدوارقرارنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی مخصوص …

مزید پڑھیں »

شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل

Sher Afzal Marwat expelled from PTI

ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کیلئےنئی مشکل کھڑی ہوگئی ۔ عمران خان نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کوشبلی فرازسمیت دیگرپارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن کااختیاردیا۔ بانی بانی پی ٹی آئی نےقیادت کوشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ یادرہےکہ شیرافضل مروت کو متنازع بیانات دینےکے بعد پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، شیر افضل مروت نےشوکاز نوٹس کا جواب دےدیا تھا۔ شیرافضل …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

Nepra approves electricity price hike

ویب ڈیسک ۔۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 12 پیسے تک اضافے کی منظوری دےدی۔ یادرہےکہ یہ وہی اضافہ ہےجس میں ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کو 3ماہ کے لیے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیاہےاور نوٹیفکیشن کا اجرا ہوتے ہی نئی قیمتوں کااطلاق ہوجائے گا۔ حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس میرےخلاف کیسزنہ سنیں: عمران خان

Imran Khan reply in NAB amendment case

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرکورٹ اپیل میں داخل اپنے جواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ سےاپنےخلاف کیسز کی سماعت نہ کرنےکی استدعاکی ہے۔ عمران خان نےسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پرتحریری جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نےانٹراکورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ اپنے تحریری جواب میں بانی پی ٹی آئی نےکہاکرپشن بچانے کےلیے قوانین میں ترامیم کسی بناناری پبلک میں بھی نہیں ہوتیں، کرپشن معیشت کےلیے تباہ کن اور منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔مجھ سے دورانِ سماعت …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کافری سولرپینلزدینےکااعلان

Punjab govt announce free solar panels

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاعوام کوریلیف دینےکیلئے500یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالےصارفین کوتقریباًمفت سولرپینل دینےکااعلان ۔ خبرکی تفصیل کےمطابق سول پینل کیلئے90فیصدادائیگی پنجاب حکومت کرےگی جبکہ بقیہ 10فیصدصارفین سے5سال کی آسان اقساط کی صورت میں وصول کیاجائےگا۔ اس اسکیم کےتحت سب سےپہلےانتہائی غریب طبقےمیں سولرپینل بانٹےجائیں گے۔ پنجاب حکومت نےاس اسکیم کوروشن گھراسکیم کانام دیاگیاہےاوراس کی منظوری کیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےمنگل کوصوبائی کابینہ کااجلاس بلایاہےجس میں اس اسکیم کی منظوری لی جائےگی ۔ صارف کی ضرورت کے مطابق سرکاری بجلی اور سولر پینل سے حاصل ہونے والی بجلی کے درمیان شرح کا تعین بھی ہوسکے گا۔ شفاف طریقہ کار کے …

مزید پڑھیں »

سعودی شہریت حاصل کرنےوالےپہلےپاکستانی

Dr Mehmood Khan Saudi national

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سائنسدان ڈاکٹرمحمودخان دنیاکی ان گنی چنی اورنامورشخصیات میں شامل ہیں جنہیں سعودی شہریت دی جائےگی ۔ قومی اخبارنےعرب نیوزپاکستان کی خبرکاحوالہ دیتےہوئےبتایاہےکہ پاکستانی نژادڈاکٹرمحمودخان امریکی شہری ہیں اوراس وقت وہ ایک معروف غیرمنافع بخش تنظیم ہیوولیوشن فاونڈیشن کےچیف ایگزیکٹوکےعہدےپرکام کررہےہیں۔ اس تنظیم کاصدردفترریاض میں ہے۔ ہیوولیوشن فاونڈیشن کامقصدبڑھاپےمیں علاج کی سہولتوں میں اضافہ کرنا، منشیات کےاثرات کوکم کرنااورعلاج تک رسائی میں اضافہ کرناہے۔ اس تنظیم کاامریکہ میں بہت اثرہےاوراس کاسالانہ بجٹ ایک ارب ڈالرکےلگ بھگ ہے۔ ہیوولیوشن فاونڈیشن جیروسائنس ریسرچ کیلئےفنڈنگ کرتی ہے،جوبائیومیڈیکل ریسرچ کاایک ایساشعبہ ہےجوبڑھاپےمیں مہلک بیماریاں پیداہونےکی وجوہات کاپتاچلاتاہے۔ سعودی عرب میں شاہی …

مزید پڑھیں »

عزم استحکام ملکی استحکام اورخوشحالی کیلئےناگزیر

Corps Commanders Conference

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیرصدارت 265ویں کورکمانڈرزکانفرنس ۔ کچھ عناصرکی طرف سےآپریشن عزم استحکام پربلاجوازاورغیرضروری تنقیدپراظہارتشویش۔ آئی ایس پی آرکی جانب سےجاری بیان کےمطابق کورکمانڈرزکانفرنس کےشرکانےملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئےآپریشن عزمِ استحکام کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ فورم نےقراردیاکہ انسدادِ دہشت گردی کے لئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں عزمِ استحکام انتہائی اہم ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس نےعزم استحکام آپریشن کوملک میں پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کے لیے،دہشت گردی اورغیر قانونی سرگرمیوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنے کے لئے وقت کا اہم تقاضہ قراردیا۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کاساتھ دوں گا:فوادچودھری

fawad ch Aaj tv interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنےکےبعددوبارہ واپسی کیلئےکوششوں میں مصروف فوادچودھری نےخبردارکیاہےکہ پی ٹی آئی نےاسٹیبلشمنٹ سےڈیل کی تواس کاحشرن لیگ اورپیپلزپارٹی سےبھی بدترہوگا۔ آج نیوزکےپروگرام میں بات کرتےہوئےفوادچودھری نےکہاپی ٹی آئی قیادت پرتنقیدکرنانہیں چاہتالیکن جوبات انہوں نےکی اس کاجواب دیناضروری تھا۔ فوادچودھری کاکہناتھا9مئی کےبعدجس طرح پنجاب اورکراچی کی قیادت کوبربریت اورفسطائیت کانشانہ بنایاگیا،خیبرپختونخواکی لیڈرشپ کےساتھ وہ سب نہیں ہوا۔ فواد چوہدری نےکہاپی ٹی آئی کی قیادت کاکہناہےپارٹی میں میری واپسی کافیصلہ عمران خان رہائی کےبعدکریں گےحالانکہ پارٹی کی جوپالیسی ہےاس سےوہ رہاہونےوالےنہیں ۔ سابق پی ٹی آئی رہنمانےکہاسیاست میں ٹائمنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ 9فروری کےالیکشن کےبعداورلیاقت …

مزید پڑھیں »

عمران خان کیلئےڈیل اب بھی برقرارہے: روف حسن

imran khan vs establishment

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کےترجمان روف حسن نےصاف صاف بتادیاکہ جولوگ پارٹی کومشکل وقت میں چھوڑکرچلےگئے،ان کیلئےواپسی کاکوئی راستہ نہیں ۔ ایسےلوگوں کوپارٹی کےبارےمیں سوچنابھی نہیں چاہیے۔ روف حسن نےکہابانی پی ٹی آئی بھی اس معاملےپرہمارےہم خیال ہیں ۔ واپس آنےکیلئےکوششیں کرنےوالےدراصل حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کےٹاوٹ ہیں اورانہیں پارٹی میں رخنہ ڈالنےکیلئےچھوڑاگیاہے۔ ان کیلئےپارٹی میں اسپیس ختم ہوچکی ہےاوریہ آج،کل یاپرسوں کبھی بھی پارٹی میں واپس نہیں آسکتے۔ اس سوال پرکہ جن لوگوں کوتشددکرکےپارٹی چھوڑنےپرمجبورکیاگیا،انہیں کیوں واپس نہیں لیاجاسکتا؟ روف حسن نےجواب دیاکہ جولوگ پارٹی کےساتھ کھڑےرہے،کیاان پرحملےیاتشددنہیں ہوا؟ مجھ پربھی قاتلانہ حملہ کیاگیا۔ اگرہم لوگ پارٹی کےساتھ کھڑےرہےتوان …

مزید پڑھیں »