پاکستان

بانی پی ٹی آئی مشروط معافی مانگنےپرراضی

Imran ready for conditional apology

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ پہلےانہیں نومئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجزدکھائی جائیں ۔ اگرنومئی کےواقعات میں پی ٹی آئی کےلوگ ملوث ہوئےتومعافی مانگوں گا۔ پی ٹی آئی کےجولوگ ملوث ہوئےانہیں پارٹی سےنکالوں گااورسزابھی دلواوں گا ۔ عمران خان نےواضح طورپرکہاکہ ہم فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کریں گے، میرا نام، نواز شریف، آصف زرداری اور شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، محسن نقوی کی اہلیہ کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا جائے، …

مزید پڑھیں »

غریدہ فاروقی کی درخواست پرمعروف وی لاگرگرفتار

Vloger Umer adil arested

ویب ڈیسک ۔۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہورنے اینکرپرسن غریدہ فاروقی کی درخواست پروی لاگر عمر عادل کو گرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔ نیوزٹاک شواینکرغریدہ فاروقی نےایف آئی اےکودی گئی اپنی درخواست میں الزام لگایا کہ ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر گفتگو میں انہیں بےجاتنقیدکانشانہ بنایااورتوہین آمیزاندازاختیارکیا۔ درخواست کےمطابق ڈاکڑ عمر عادل نے جو زبان استعمال کی اُس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ غریدہ فاروق نےیہ دعوٰی بھی کیاکہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی عمر عادل کی ویڈیو سے اُن کا وقار مجروح ہوااورنجی زندگی میں در اندازی سے ساکھ کو شدید دھچکا لگا۔ ایف آئی …

مزید پڑھیں »

عرفان صدیقی کی سپریم کورٹ کےفیصلےپرتنقید

irfan siddiqi on sc decision

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کہتے ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہوتا توحکومت کواس قانون میں ترمیم کی ضرورت نہ پڑتی۔ عرفان صدیقی نےکہاحکومت کی عدلیہ سے کوئی محاذ آرائی نہیں لیکن آٹھ ججوں کا فیصلہ آئین اور قانون سے متصادم ہے۔ انہوں نے کہاآئین کی کھلی توہین ہو رہی ہو تو پارلیمنٹ پرآئین کاتحفظ کرنالازم ہوجاتاہے۔ن لیگی سینیٹر نے کہاپارلیمنٹ کے ہر رکن نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے، ہم نےیہ اقدامآئین کی عزت اور تکریم کی بحالی کےلیےکیا ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھاآئین کی ماں ہونے …

مزید پڑھیں »

قانون سازی کاحق 17لوگوں کونہیں دےسکتے: وزیرقانون

azam nazir tarar senate speech

ویب ڈیسک ۔۔ قانون سازی17 لوگوں کانہیں،پارلیمنٹ کااختیارہے۔اپنےاختیارسےکسی صورت دستبردارنہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاسینیٹ میں اظہارخیال ۔ اعظم نذیرتارڑنےکہاآئین اورقانون کی تشریح کو تشریح تک رہنا چاہیے،ری رائیٹ نہیں ہونا چاہیے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قانون اورآئین کےمطابق ہے۔ ہماری قانون سازی کوان الیکٹڈ لوگ ختم نہیں کرسکتے۔ پی ٹی آئی ہم پرتنقیدکرتی ہےلیکن سب جانتےہیں پی ٹی آئی دورمیں قانون سازی کیسےہوتی تھی؟وفاقی وزیرنے کہاپی ٹی آئی دور میں اپوزیشن لیڈر کی عدم موجودگی میں ایک ووٹ سے بل منظور کیا گیا۔تاریخ اور حقائق کو درست رکھاجائے۔ہماری عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی مگرپٹیشنز پڑی رہیں۔ ریٹائرڈ ججز …

مزید پڑھیں »

نومئی کےحوالےسےموقف میں تبدیلی نہیں آئی: ترجمان پاک فوج

DG ISPR presser

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےواضح کیاہےکہ 9مئی کےحوالےسےپاک فوج کےموقف میں کوئی تبدیلی آئی ہےنہ آئےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےصحافیوں کوبریفنگ دیتےہوئےکہاکہ فیک نیوزاورجھوٹاپراپیگنڈہ کرنےوالےملک میں ہوں یاملک سےباہر،ان کےخلاف کاررائی کی جائےگی ۔ ترجمان پاک فوج نےکہاکہ پاک فوج کسی خاص سوچ ، سیاسی جماعت ، مذہب یامسلک کےساتھ نہیں بلکہ ملک کی ترقی کوساتھ لےکرچل رہی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاایک مافیانہیں چاہتاکہ ملک ترقی کرےکیونکہ اس مافیاکولگتاہےکہ اس کی ترقی اسی میں ہےکہ عوام غریب رہیں ۔ انہوں نےکہاکہ یہ مافیاچاہےجومرضی کرلےپاک فوج ملک کی ترقی اورعوام کی …

مزید پڑھیں »

گھربنانےکیلئےسودفری قرضے

Interest free loans for house building in Punjab

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ غریب کیلئےگھربنانااب بہت آسان ۔ پنجاب حکومت نےایک سےپانچ مرلہ تک پلاٹ مالکان کوگھربنانےکیلئےبلاسودقرض دینےکااعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےاپنی چھت اپناگھراسکیم کی منظوری دےدی۔ اس اسکیم کاباقاعدہ افتتاح چودہ اگست کوکیاجائےگا۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پرپی آئی ٹی بی اس اسکیم کےحوالےسےایک خصوصی پورٹل بنائےگا،شہری گھربیٹھےاس اسکیم کیلئےآن لائن قرض اپلائی کرسکیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے پلاٹ پر قرض حاصل کرنے والوں سے سروس چارجز لینے سے بھی روک دیا۔ اس منصوبےکےتحت کسی بھی شہر یا گاؤں میں 70ہزار پلاٹ مالکان آسان شرائط پرگھربنانےکیلئےقرض لے سکیں گے۔

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سمیت سب جھوٹ بول رہےہیں: حافظ نعیم

Hafiz Naeem sit in address

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعظم سمیت سب آئی پی پیزکےمعاملےمیں جھوٹ بول رہےہیں ۔ فرانزک آڈٹ کرایاجائے،سب سامنےآجائےگا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاراولپنڈی میں دھرنےسےخطاب ۔ حافظ نعیم الرحمان نےکہاحکومت زرعی زمینوں پرٹیکس کیوں نہیں لگاتی؟ تنخواہ دارطبقہ کب تک ٹیکس اداکرےگا۔دس دن گزارلئے،سودن بھی گزارلیں گے۔ عوام کاحق لئےبغیرواپس نہیں جائیں گے۔ عوام خودکشیاں کررہےہیں لیکن آئی ایم ایف کےفرمائشی پروگرام ختم ہونےکانام نہیں لےرہے ۔ ہماری بات بالکل صاف اورسیدھی ہےکہ بجلی کےبل کم کرو،مہنگائی کم کرو۔ حکمران اپنی مراعات کم کریں اورعوام کوسہولتیں دیں ۔ پورےملک میں سب سےزیادہ لائن لاسزکےالیکٹرک کےہیں ۔ کےالیکٹرک اورحکومت کاشیطانی اتحادہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرمیں اصلاحات ناگزیرہیں: وزیراعظم

PM meeting on FBR

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ٹیکسوں کےنظام میں بہتری کیلئےایف بی آرمیں اصلاحات بہت ضروری ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ٹریک اینڈٹریس سسٹم کےحوالےسےجائزہ اجلاس میں گفتگو۔ وزیراعظم نےکہاملک کومعاشی مشکلات سےنکالنےکیلئےدن رات ایک کردیں گے ۔ اجلاس میں شہبازشریف نےمعاشی ٹیم کو ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن کی رفتارتیز کرنے کا ہدف دےدیااورکہاایف بی آرکی ڈیجیٹائزیشن کاعمل جلدسےجلدمکمل کیاجائےگا۔ شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ مکمل ڈیجٹائزیشن اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ریسٹرکچرنگ ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کا حصہ ہیں.اجلاس میں ٹریک اینڈ ٹریس کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی ۔ وزیراعظم نےٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی مخصوص سیٹوں کی حقدارنہیں: اختلافی فیصلہ

Margalla Hill Case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں دینےکےکیس میں تفصیلی فیصلےسےاختلاف کرنےوالےجسٹس امین الدین خان اورجسٹس نعیم اخترافغان نےاپنااقلیتی فیصلہ جاری کردیا۔ انتیس صفحات پرمشتمل اختلافی فیصلےمیں کہاگیاہےکہ سنی اتحادکونسل نےبطورسیاسی جماعت عام انتخابات میں حصہ نہیں لیا،اس جماعت کےسربراہ نےبھی آزادحیثیت سےالیکشن لڑا۔ جسٹس امین الدین اورجسٹس نعیم اخترنےپندرہ روزبعدبھی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری نہ ہونےپرسوالات اٹھادئیے۔ اختلافی فیصلےمیں لکھاکہ 15روزکادورانیہ ختم ہونےپربھی تفصیلی فیصلہ جاری نہ ہونےسےنظرثانی اپیل کےغیرموثرہونےکاخدشہ ہے۔ اقلیتی فیصلےکےمطابق پی ٹی آئی موجودہ کیس میں فریق نہیں تھی، اس لئےاس کیس میں اسےریلیف دینے کیلئےآئین کےآرٹیکل 175 اور 185 میں تفویض دائرہ اختیار سے باہر …

مزید پڑھیں »

تنخواہ دارطبقےکوریلیف دینےکی تیاری

income tax relief to salaried class

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت نے تنخواہ دارطبقے کوانکم ٹیکس میں ریلیف دینےپرغورشروع کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےاپنی معاشی ٹیم کو اس حوالےسےخصوصی ٹاسک دے دیا۔تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے فنڈنگ ترقیاتی بجٹ سےلئےجانےکاامکان ہےاورتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس ریلیف پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےماہانہ ایک لاکھ تک تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے مختلف تجاویز پر غورکیاجارہاہے۔ کم تنخواہ والے سلیب کو 40 ارب روپے کا ریلیف دیاجاسکتاہے۔

مزید پڑھیں »