ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرسیفران وامورکشمیرامیرمقام کاسابق پرائیویٹ سیکریٹری عنایت الرحمان کمپنی چیک بک چراکربینک سےکروڑوں روپےچرانےکی کوشش کرتےہوئےپکڑاگیا۔ اسلام آبادپولیس نےملزم کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔ عنایت الرحمان کےبارےمیں پتاچلاےکہ وہ انجینئرامیرمقام کےپرائیویٹ سیکریٹری تھےاورپی این سی اےمیں ڈیوٹی سرانجام دےرہےتھے۔ کچھ عرصہ پہلےان کےخلاف گھپلوں کی شکایات سامنےآئیں توامیرمقام نےانہیں فارغ کردیاتھا۔ تیرہ اورسترہ اگست کوبینک آف خیبراسلام آبادایف 10برانچ اورخیبربینک الپوری سےانجینئرامیرمقام کوکالزکی گئیں لیکن امیرمقام مصروفیت کےباعث وہ کالزاٹینڈنہ کرسکے۔ پھرمذکورہ بینکوں کےمینجرزنےامیرمقام کی کمپنی کےمینجرسےرابطہ کرکےبتایاکہ ان کےپاس امیرمقام کےدستخطوں سے2کروڑ20لاکھ اور2کروڑ50لاکھ کےچیکس کیش ہونےکیلئےآئےہیں ۔ کیاان چیکس کوامیرمقام صاحب نےہی بھجوایاہے؟ کمپنی منیجرنےامیرمقام سےرابطہ کرکےچیکس کےبارےمیں …
مزید پڑھیں »پاکستان
عمران خان کاخدشہ درست ثابت ہوسکتاہے: عرفان صدیقی
ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹرعرفان صدیقی کہتےہیں فیض حمید کی گرفتاری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت میں چلےگا۔ ایک انٹرویومیں عرفان صدیقی نے کہاعمران خان کو فوجی عدالت میں مقدمہ چلائے جانے کا یقین اس لئےہے کیونکہ وہ جانتے ہیں 9 مئی کو کیا ہوا تھا، اس کی حکمت عملی بنانے والے کون تھے اور یہ سازش کیسےاورکہاں تیارکی گئی۔ عرفان صدیقی کےمطابق 9مئی کو کیا ہوا،کون ملوث تھا،منصوبہ بندی کہاں ہوئی اوراس حوالے سےجوپیغامات دئیےگئےان سب کی تفصیلات عمران خان کو …
مزید پڑھیں »جیل میں عمران خان کےخفیہ کارندےپکڑےگئے
ویب ڈیسک ۔۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری اور پیغام رسانی کےمعاملےکی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ۔ سکیورٹی اداروں نےجیل کےمزیدچھ ملازمین کوتحویل میں لےلیا۔ مختلف ذرائع سےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق جن ملازمین کوحراست میں لیاگیاہےان میں 3خواتین بھی شامل ہیں۔ ان خواتین میں ایک سوئپراوردولیڈی وارڈنزشامل ہیں ۔ یہ تینوں خواتین مبینہ طورپربشریٰ بی بی اورعمران خان کےدرمیان پیغام رسانی کاکام کررہی تھیں۔ خواتین اہلکاروں کےساتھ 3مرداہلکاروں کوبھی پکڑاگیاہےجوعمران خان کےسیل کےسی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کرتےتھے۔ ذرائع کےمطابق تحویل میں لیے گئے ملازمین کےذاتی موبائل فون ضبط کر لیے گئےہیں ۔ …
مزید پڑھیں »فیض حمیدکےخلاف چارج شیٹ کیاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ معروف اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں بات کرتےہوئےاینکرپرسن اورتجزیہ کارمنیب فاروق نےفیض حمیدکےخلاف چارج شیٹ سےمتعلق انکشافات کئےہیں ۔ منیب فاروق کاکہناتھاکہ ذرائع کےمطابق فیض حمید کے خلاف اہم چارج یہ ہے کہ انہوں نےاپنی ریٹائرمنٹ دسمبر 2022 کےبعدبہت سی جگہوں پر اور نمبر تبدیل کرکے یہ بات بالواسطہ یا بلاواسطہ کہی کہ پاکستان فوج کی قیادت بالکل تنہا کھڑی ہے، یایہ تاثردینےکی کوشش کی کہ آرمی چیف کے ساتھ کور کمانڈرزنہیں کھڑے۔ منیب فاروق نےمزیدبتایاکہ یہ تاثربھی دیا جا رہا ہے اس سب کا لینا دیناعمران خان کےبیانئےسےہےلیکن اس بات کی سچائی توبہرحال وقت ہی ثابت …
مزید پڑھیں »فیض حمیداورثاقب نثارکےخفیہ روابط تھے
ویب ڈیسک ۔۔ آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےخلاف ہونےوالی تحقیقات میں نت نئےانکشافات سامنےآرہےہیں ۔ سینئرصحافی اورتجزیہ کارانصارعباسی نےخبردی ہےکہ فیض حمیداورسابق چیف جسٹس ثاقب نثاررابطےمیں تھےلیکن ان روابط کی نوعیت کےحوالےسےفی الحال کچھ نہیں کہاجاسکتا۔ انصارعباسی نےباخبرذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ فی الوقت یہ واضح نہیں کیاگیاکہ فیض حمیداورثاقب نثارکارابطہ محض سماجی تھایااس کےسیاسی یامجرمانہ پہلوبھی تھے۔ سینئر صحافی کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بھی کچھ شواہد ملے ہیں لیکن حکام کاوطن واپسی پر انہیں گرفتارکرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ یادرہےکہ فیض حمیدکی گرفتاری کےبعدحکومتی وزراثاقب نثارکی گرفتاری کےاشارےدےرہےہیں۔
مزید پڑھیں »فائروال کافیصلہ پی ٹی آئی دورمیں ہوا
ویب ڈیسک ۔۔ ملک میں پچھلےکئی دنوں سےفائروال کی تنصیب کولیکرحکومت پرکڑی تنقیدکی جارہی ہےلیکن اب اچانک سامنےآنےوالی ایک خبرنےسب کوچونکاکررکھ دیاہے۔ نجی ٹی وی کی خبرکےمطابق انٹرنیٹ سسٹم میں بفریعنی فائروال لگانےکافیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہوا۔ اس حوالےسےاس وقت کےوزیراعظم عمران خان کےآفس میں ایک اجلاس ہواجس کی دستاویزاب سامنےآگئی ہے۔ اس دستاویزکےمطابق 22اکتوبر2022کوہونےوالےاجلاس میں نیشنل فائروال سسٹم کوتیاراوراسےنصب کرنےکافیصلہ ہوا۔ اسی حوالےسےوزیراعظم آفس کی جانب سےسیکریٹری آئی ٹی کوایک خط بھی لکھاگیاجس میں کہاگیاکہ فائروال کی تنصیب کیلئےفریقین کی تجاویزاورعملدرآمدکیلئےآپشنزبھی تجویزکئےجائیں۔ وزیراعظم کے احکامات کے مطابق نیشنل فائر وال سسٹم تیار اور نصب کرنےکےساتھ …
مزید پڑھیں »دوسویونٹ والےصارفین کوریلیف نہیں ملےگا
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت کابجلی کےصارفین کیلئےاعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ ریلیف 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا،کیونکہ 200یونٹ تک بجلی پہلےہی مہنگی نہیں کی گئی تھی ۔ سولہ اگست کونوازشریف نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےساتھ پریس کانفرنس کرتےہوئےصوبےمیں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کواگست اورستمبر2024کےبلوں میں 14 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان کیاتھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کےاقدام کوسراہاتھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کی جانب سے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی منہگی نہیں کی گئی تھی اس لیے پنجاب …
مزید پڑھیں »دوحہ مذاکرات میں پورافلمی سین ہوگیا
ویب ڈیسک ۔۔ غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئےدوحہ میں امریکہ ، قطراوراسرائیل کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات توبےنتیجہ ختم ہوگئےلیکن ان مذاکرات کےدوران بیتے48گھنٹےکافی فلمی رہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کےمطابق ان مذاکرات کی خاص بات وہ چندمنٹ ہیں جن میں اسرائیلی وفدکودوحہ کےہوٹل میں مزیدایک رات قیام کیلئےراضی کیاگیاتاکہ اگلےروزبات چیت کاایجنڈامکمل کیاجاسکے۔ موسادکے سربراہ ڈیوڈ بارنیا اور جنرل سکیورٹی سروس کے سربراہ رونن بار سمیت اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز کے اعلیٰ ترین عہدیداروں پرمشتمل وفدکوخدشہ تھاکہ اسماعیل ہنیہ اورحزب اللہ کےسینئرکمانڈرفوادشکرکےقتل کےبعدان کیلئےدوحہ کےہوٹل میں رکناغیرمحفوظ ہوسکتاہے۔ یہ سوچ کراسرائیلی وفدنےدوحہ میں کسی اورجگہ رکنےکافیصلہ کیا۔ اسرائیلی وفدنےسوچھاکہ ان کیلئےاس طیارےسےزیادہ …
مزید پڑھیں »امارات سےآنےوالےغیرقانونی وزیٹرزکیخلاف ایکشن کافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی حکومت نےاعلان کیاہے کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے وہ مسافر جواپنے وزٹ ویزا کی شرائط کی خلاف ورزی کرتےہیں،انہیں پاکستانی ہوائی اڈوں پرروک لیاجائےگا۔ نئی پالیسی کامقصد ایسےغیرملکی سیاحوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا ہے جو پاکستان میں غیرقانونی طورپرمقیم ہیں یا کام کرتے ہیں۔ قواعد کے تحت، امیگریشن حکام نےمتحدہ عرب امارات کے کسی بھی شہری کو ویزا شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئےپایاتومسئلہ ہونےتک اس کی روانگی کوروک دیاجائےگا۔ وزارت داخلہ حکام کےمطابق یہ اقدام ہمارے ویزا سسٹم کی سالمیت کو یقینی بنانے اور غیر ملکیوں کے حقوق کے تحفظ کی خاطراٹھایاگیاہے۔ …
مزید پڑھیں »پنجاب میں بجلی صارفین کیلئےبڑےریلیف کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت کابجلی کےبلوں میں بڑےریلیف کااعلان ۔ اگست اورستمبرکےبلوں میں 500یونٹ تک استعمال کرنےوالوں کیلئےفی یونٹ قیمت میں 14روپےکمی کی جائےگی ۔ یہ اعلان سابق وزیراعظم نوازشریف نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےساتھ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ نواشریف نےکہایہ فیصلہ مریم نوازکی مشاورت سےکیاگیا۔ اس مد میں 45 ارب روپے خرچ ہوں گے جو عوام کے لیے باعث اطمینان ہوگا۔ نوازشریف نےکہاانہیں عوام کےکرب کااندازہ ہےلیکن اس مہنگائی کےذمہ داروہ نہیں،کیونکہ یہ کام پی ٹی آئی کےدورسےشروع ہوا۔ اچھابھلاملک چل رہاتھااورانہیں بیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرفارغ کردیاگیا۔ میرے زمانے میں بجلی کا بل کتنا تھا اورآج کس قدربڑھ گیا …
مزید پڑھیں »