دوستو ، ہرسال رمضان المبارک ہماری زندگیوں میں آتاہےاورچلاجاتاہے ۔ کیا ہم نےکبھی سنجیدگی سےسوچاکہ ہرسال ایک مہینےکےروزےرکھنےکی مشق آخراللہ تعالیٰ ہم سےکرواکیوں رہاہے؟ نعوذباللہ ، کیا اللہ تعالیٰ ہمیں بھوکارکھناچاہتاہے؟ یقیناً ایساہرگزنہیں ۔ توپھررمضان ہرسال کیوں آتاہے؟ کچھ توہےجسےہمارےاندرپیداکرنےکیلئے باربارہمیں ایک مشق کروائی جارہی ہے۔ توچلئےہم اپنےسوال کاجواب خودقرآن کریم سےڈھونڈنےکی کوشش کرتےہیں ۔ اللہ تعالیٰ سورہ بقرہ میں فرماتاہے، ترجمہ : اے ایمان والو،تم پرروزےاسی طرح فرض کئےگئےہیں جس طرح تم سےپہلےوالی امتوں پرفرض کئےگئے،تاکہ تم تقویٰ اختیارکرو ۔ ہمیں ہمارا جواب مل گیا ۔۔ یعنی رمضان المبارک کےروزےرکھنےکامقصد ہےتقویٰ کا حصول ۔ تقویٰ ، یعنی اللہ پاک …
مزید پڑھیں »لمحہ فکریہ
طلاق کی یہ وجہ جان کرآپ بھی حیران ہوجائیں گے
دوستو،آج میں جوکہانی آپکوسنانےجارہاہوں ، وہ بظاہرتوایک عام سی کہانی ہےلیکن اگرآپ گہرائی میں جاکردیکھیں گےتواس کہانی میں آپکوبہت کچھ ملےگا ۔۔ بات وہی ہےکہ چیزوں کودیکھنےکاہم سب کااپنااپناانداز،اپنی اپنی سوچ اوراپنااپناخیال ہے ۔ کہانی ایک بارپڑھ لیجئے،پھرآپکوجوبھی سمجھناہے،سمجھیں ۔ یہاں اظہاررائےاوراختلاف رائےکی مکمل آزادی ہے ۔ رازداری قائم رکھنےکیلئےکہانی کےاصل کرداروں کی شناخت کوچھپایاگیاہے۔ دوستو،یہ کہانی ہم سب کی طرح ایک عام سےانسان کی ہے،جسےخوش قسمتی سےاس کےخوابوں کی شہزادی مل جاتی ہے ۔ یہ شخص جس کانام ہم کمال فرض کرلیتےہیں کمال کافرض شناس،ایمانداراورشریف النفس انسان ہے ۔ خوف خداکوٹ کوٹ کربھراہواہے۔ شادی کی پہلی رات بھی بےچارےنےیہ …
مزید پڑھیں »اگرہم نمازکی حقیقت جان لیں تو ۔۔
آپ نےوہ شعرتوسناہوگا کہ : کافرہےتوشمشیرپہ کرتاہےبھروسہ مومن ہےتوبےتیغ بھی لڑتاہےسپاہیبہت غورکیاکہ شاعرنےکیاسوچ کرایساکہاجبکہ آج کےدورمیں اسلحےکی اہمیت اورضرورت پہلےسےکئی گنابڑھ چکی ہے ۔ ہتھیاروں کےبغیرلڑنےکاسوچابھی نہیں جاسکتا ۔ پھرایک خیال میرےذہن میں آیاکہ دشمن مومن سےاس کاہتھیارچھین سکتاہے،اس کاایمان نہیں اورایمان سےبڑاہتھیارایک مومن مسلمان کےپاس ہونہیں سکتا ۔ وہ ایمان جس کےساتھ اللہ کی راہ میں قربان ہوناایک مومن اپنےلئےسب سےبڑااعزازسمجھتاہے۔ ہم اکثراپنی دعاوں میں ایمان کی مضبوطی اورسلامتی کی دعامانگتےہیں ۔ سوچنےکی بات ہےکہ ایمان کی مضبوطی اورسلامتی آخرحاصل کیسےہوتی ہے؟ میری ناقص رائےمیں ایمان کی مضبوطی کابہترین ذریعہ نمازہےاوراس بات کوتقویت مندرجہ ذیل احادیث سےملتی ہے:رسول اکرم …
مزید پڑھیں »آپ نمازیں جمع کرسکتے ہیں ۔۔
فلسطین کےمفتی اعظم الشیخ محمد حسین نےکہاہےکہ مشکل حالات میں اسرائیلی جیلوں میں قیدفلسطینی قیدی نمازیں جمع کرسکتےہیں ۔ انہوں نےکہاکہ فلسطینیوں کےساتھ غیرانسانی سلوک کیاجاتاہے،مذہبی رسومات اورعبادات کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جاتی ۔ اللہ تعالیٰ نےاہل ایمان کورخصت دی ہےکہ اگروہ دشمن
مزید پڑھیں »