افسوس کہ مسلمان ہونےکےباوجودہم میں سےاکثرنےاسلام کی روح اوراس کےپیغام کوسمجھنےکی کوشش نہیں کی ۔ اگرہم ایساکرپاتےتویقیناًدوسروں کیلئےبہترین مثال بنتے۔ سورہ آل عمران کی آیت نمبر134کاترجمہ ہے۔ وہ جو خوشحالی اور تنگدستی میں اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے۔ میں خودسےاورآپ سب سےیہ سوال پوچھتاہوں کہ کیاہم جانتےہیں اسلامی نقطہ نظرسےاصلی بہادریااصلی مردکسےکہتےہیں؟ایک حدیث مبارکہ سن لیجئےپھرآگےبڑھتےہیں ۔۔ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دوعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: بہادر وہ …
مزید پڑھیں »لمحہ فکریہ
اناکیاہے،کیامیں اس پرقابوپاسکتاہوں؟
بھارت کےمشہورومعروف موٹیویشنل اسپیکرسندیپ مہیشواڑی سےکسی نےسوال پوچھاکہ کیاکوئی انسان اپنی ایگویعنی اناکوماسٹرکرسکتاہےیعنی اس پرقابوپاسکتاہے؟ سندیپ مہیشواڑی نےاس سوال کاجواب دیتےہوئےکہاکہ ایگوتوکوئی شےہےہی نہیں تواسےماسٹرکرنےکاتوسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ جیسےریگستان میں سراب کہ دکھنےمیں لگتاہےکہ ہےلیکن حقیقت میں نہیں ہے۔ ایگونہ توکسی انسان کااحساس تفاخرہےاورنہ ہی احساس کمتری۔ سندیپ نےایک مثال یہ دی کہ جب کوئی بھوت ہےہی نہیں توکوئی کیسےاس بھوت سےلڑسکتاہے۔ اگرکوئی یہ سمجھتاہےکہ وہ بڑی چیزہےتووہ ایگوہےحالانکہ حقیقت یہ ہےکہ وہ کچھ بھی نہیں۔ اب اگرکوئی اس سچ کوپاگیاتوسمجھیں وہ ایگویااناکی قیدسےآزادہوگیا۔ مثال کےطورپرایک ندی ہے،وہاں اگرکوئی لہرکہہ رہی ہےکہ پانی نام کی دنیامیں کوئی چیزنہیں ، جوہےوہ …
مزید پڑھیں »اللہ پاک کاذکرسب سےبڑی چیز
قرآن کریم کی سورہ العنکبوت کی آیت نمبر45کاترجمہ اےنبی صلی اللہ علیہ وسلم تلاوت کیجئےاس کتاب کی جوآپ کی طرح وحی کےذریعےبھیجی گئی ہےاورنمازقائم کیجئے،یقیناًنمازفحش اوربرےکاموں سےروکتی ہےاوراللہ کاذکراس سےبھی زیادہ بڑی چیزہے۔ اللہ جانتاہےجوکچھ تم لوگ کرتےہو۔ معروف عالم دین شجاع الدین شیخ نےنجی ٹی وی کےپروگرام میں قرآن کریم کی اس آیت کریمہ کی تفسیرسمجھاتےہوئےکہاکہ یہ مکی سورت ہےاور5نبوی میں اس کانزول ہوااوریہ تعذیب المسلمین کادورکہلاتاہےجب مسلمانون پرتشددکامعاملہ شروع ہوگیا۔ اسی سال حجرت حبشہ کامعاملہ پیش آیا۔ اسی سورت میں مسلمانوں کی آزمائشوں کاذکرشروع کردیاگیااورانہیں صبرواستقامت کامظاہرہ کرنےکیلئےاسی سورت میں حضرت نوح کاقصہ اورساڑنےنوسوبرس کاذکرآیااورحضرت ابراہیم علیہ اسلام …
مزید پڑھیں »بخشش اورعزت کی روزی کاوعدہ
اللہ پاک قرآن پاک کی سورہ حج کی آیت نمبر49 اور50 میں فرماتےہیں : کہہ دواےلوگو ۔۔ میں توصرف تمہیں صاف صاف ڈرانےوالاہوں ۔ پھرجولوگ ایمان لائےاورعمل صالح کئے،ان کیلئےبخشش اورعزت کی روزی ہے۔ تشریح وتفسیر نجی ٹی وی کےپروگرام ‘پیام صبح’ میں ان دوآیات مبارکہ کی تشریح و تفسیربیان کرتےہوئےمعروف علام دین مفتی نزیراحمدخان نےکہاکہان دوآیات میں اللہ پاک نےایمان والوں کوہی نہیں بلکہ تمام انسانوں کومخاطب کیاہے۔ لفظ قل سےکہہ کریہ بتایاجارہاہےکہ اللہ اپنےنبی ﷺسےیہ کہلوارہاہے۔ قرآن پاک میں جب تقویٰ کی بات آتی ہےتوصرف ایمان والوں کومخاطب نہیں کیاجاتابلکہ پوری انسانیت کومخاطب کیاجاتاہے۔ یہودی،عیسائی،ہندو۔۔سب پیارےنبی ﷺکےامتی قرآن …
مزید پڑھیں »اللہ والےلوگ کیسےہو تے ہیں ؟
دوستو سچ بتاوں توآج مجھےکسی اورموضوع پربات کرناتھی ۔ اسی حوالےسےتیاریوں میں مصروف تھاکہ پتانہیں کہاں سےایک بہت پراناواقعہ یادآگیاتوسوچاکیوں نہ آج وہ واقعہ آپ سےشئیرکیاجائے۔ یہ ایک اللہ والےبندےکاواقعہ ہےاورخودمیرےساتھ کوئی سولہ سترہ سال پہلےپیش آیا ۔ خداجھوٹ نہ بلوائےتوشایدایک یادومرتبہ سےزیادہ میں نےشایدہی اس کاکبھی کسی سےذکرکیاہو۔ آپ کےساتھ اس قصےکوشئیرکرنےکی وجہ بھی بتاتاہوں ۔ دوستوآپ نےاکثررکشوں کی پچھلی طرف بڑےبڑےپیروں ، اورگدی نشینوں کےاشتہارنماپوسٹرلگےدیکھےہوں گے۔ میں جب بھی ان پوسٹرزکودیکھتاہوں توسوچ میں پڑجاتاہوں کہ اللہ والےتونان کمرشل ہوتےہیں ، انہیں شہرت نہیں گمنامی سےپیارہوتاہےاوروہ ہمہ وقت اپنےرب کی عبادت اوراس کی دلجوئی میں لگےرہتےہیں ۔۔ اورسب سےبڑھ …
مزید پڑھیں »کوروناایک بیماری ہےیااللہ کی پکڑ؟
دوستو ۔۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں بارہااپنےقادرمطلق ہونےکااعلان کرتاہے،اپنی شان وشوکت اورجاہ وجلال کاذکرکرتاہے،کہیں کہیں ہمیں آسان اورسادہ سی مثالیں دیکرکہتاہےکہ اگرغورکروتوان میں سمجھنےوالوں کیلئےنشانیاں ہیں ۔ یقیناًاللہ سبحان وتعالیٰ کےسمجھانےکااندازاورسلیقہ اسی کی طرح شانداراوربےمثال ہے،یہ الگ بات کہ ہم گنہگارسمجھناہی نہیں چاہتے۔کوروناوائرس کےمعاملےمیں بھی ہمارارویہ بےفکری،غیرسنجیدگی اورنہ سمجھنےکی روش کی عکاسی کررہاہے،کیونکہ اگرایک لمحےکیلئےہم یہ مان لیں کہ یہ وبااللہ تعالیٰ کی جانب سےہمارےاعمال کی سزاہےتوپھرہمیں اس وائرس کی بدولت ملنےوالی فرصت کافائدہ اٹھاتےہوئےرب تعالیٰ سےرجوع کرناچاہئیے،اپنےگناہوں کی معافی مانگتےہوئےباقی ماندہ زندگی ایک بہترین انسان اورمسلمان بن کرگزارنی چاہئیے۔ لیکن اگرآپ اسےمحض بیماری سمجھتےہیں جووقت آنے پرخودبخودختم ہوجائےگی …
مزید پڑھیں »زندہ انسانوں سےدوری ، بےجان کھلونوں سےپیار
یورپ اورامریکاکےنائٹ کلبزجہاں رات ہوتےہی فحاشی وعریانی کاسورج پوری آب وتاب سےچمکتاتھا۔۔۔اور دنیاومافیہاسےبےخبر،شراب کےنشےمیں دھت نوجوان موج مستی،ہلاگلااورغل غپاڑےسمیت وہ سب کرتےجس کاذکرکرنایہاں مناسب نہیں لیکن۔۔آپ سب جانتےہیں کہ ان جگہوں پرکیاکچھ نہیں ہوتا۔ آج ان نائٹ کلبوں پرتالےپڑےہوئےہیں اوروہاں ان دنوں اگرکوئی ناچ رہاہےتووہ ہےخاموشی اورویرانی۔۔۔ کوروناوائرس اس قدربھیانک اورخوفزدہ کردینےوالاہےکہ زرازراسی بات پرفرنچ کس کرنےوالےگورےآج ایک دوسرےسےہاتھ ملانےپربھی تیارنہیں ۔۔۔ لیکن ایسانہیں کہ نائٹ کلب بندہونےسےمغرب میں فحاشی وبےحیائی کادروازہ بھی بندہوگیاہے،سب کچھ ویساہی ہےجیساپہلےتھا۔۔بس اندازبدل گیاہے۔۔ کوروناوائرس اب تک ہزاروں لوگوں کی جان لےچکاہےاورپتانہیں مزیدکتنےاس موذی بلاکی بظاہرنہ ختم ہونےوالی بھوک کاشکارہونگے ۔۔ کوروناوائرس نےاب تک انسانوں …
مزید پڑھیں »اچھالائف پارٹنرکیوں ضروری ہے؟
امریکامیں جہاں آئےروزنت نئی ریسرچ رپورٹس سامنےآتی رہتی ہیں ، وہاں وہنےوالی ایک نئی تحقیق کےمطابق شادی کے بعد شریک حیات کی خوش مزاجی صرف آپ کے دن کو ہی اچھا نہیں کرتی بلکہ آپ کو ذہنی طور پر بھی جوان رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مثبت سوچ رکھنے والا شوہر یا بیوی اپنے شریک حیات کی ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرت مرتب کرتا ہےیاکرتی ہے اورایک اچھاساتھی عمر بڑھنے کے ساتھ الزائمرسمیت مختلف دماغی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ ہم اپنی …
مزید پڑھیں »جرمنی میں انشااللہ کوسرکاری طورپرتسلیم کرلیاگیا
جرمنی کی معروف ترین ’’لغت ڈوڈن‘‘میں عربی لفظ ‘ان شاء اللہ’ کو اب جرمن لفظ کے طور پر شامل کرلیا گیا۔ اس لغت میں ان شاء اللہ کے معنی ‘اگر اللہ نے چاہا’ کے طور پر درج کیے گئے ہیں۔ اسپٹنک کی رپورٹ کے مطابق لغت میں اس ‘ان شاء اللہ’ کے ہجے جرمن حروف تہجی کےحساب سےلکھے گئے۔ فی الحال اس لفظ کو صرف لغت کی ویب سائٹ پر درج کیا گیا ہے،پرنٹ ورژن میں کب تک درج کیا جائے گا اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ لفظ ‘ان شاء اللہ اہل اسلام کی جانب سے کثرت …
مزید پڑھیں »خبردار،طلاق یوں بھی ہوسکتی ہے
ایک عجیب خبرہےجوسمجھ نہیں آرہی لیکن بہرحال خبرسچی ہے ۔ خبریہ ہےکہ متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک خاتون نےحدسےزیادہ محبت کرنےاورجھگڑانہ کرنےپرشوہرسےطلاق کامطالبہ کردیا ۔ خاتون کواپنےشوہرکی جانب سےلاڈاورپیارمیں رکھےجانےپراعتراض ہےاوروہ چاہتی ہیں کہ شوہران سےکم سےکم ایک دن جھگڑاکریں ۔ عدالت میں دائردرخواست میں خاتون نےموقف اختیارکیاہےکہ شادی کےبعد سےاب تک وہ شوہرسےکسی جھگڑےیابحث کیلئےترس گئی ہیں ۔ عدالت نےخاتون کی درخواست کا بغورجائزہ لینےکےبعداس کی استدعاکومستردکردیااورحکم دیاکہ دونوں میاں بیوری باہمی رضامندی سےکوئی فیصلہ کریں ۔۔
مزید پڑھیں »