ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نےہوم گراءونڈپرجنوبی افریقہ کےخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزمیں 3-0سےکامیابی حاصل کرلی۔ سیریزکاتیسرااورآخری میچ پیرکونیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلاگیا۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان نےسیریز کے پہلے دو میچ بالترتیب پانچ اور سات وکٹوں سے جیتے۔ فائنل میچ میں، پاکستان نے 150 رنز کے ٹوٹل کا کامیابی سے دفاع کیا، اور مہمان ٹیم کو صرف6رنزسےیقینی جیت سے محروم کردیا۔ یہ کامیابی پاکستان کے لیےاس لئےخاص ہےکیونکہ کیونکہ جنوبی افریقہ اسی سال فروری میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں رنر اپ رہا تھا اور اس فارمیٹ کے لیے …
مزید پڑھیں »ایشیاکپ: پاکستان سپرفورمرحلےمیں داخل
ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ کےاہم ترین میچ میں پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاکیونکہ بارش کی باربارکی اینٹری کےباعث میچ ریفری کوپاکستان کی اننگزشروع ہونےسےپہلےہی میچ ختم کرناپڑا۔ بھارت نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کی اوراس نےابتدائی چاروکٹیں جلدگنوانےکےبعدگرتےپڑے266رنزبنائےاوریوں جیت کیلئےپاکستانکو267رنزکاٹارگٹ دیا پاکستان کی بیٹنگ شروع ہونےکی نوبت ہی نہیں آئی کیونکہ بارش کی باربارکی مداخلت نےمیچ کوختم کرنےپرمجبورکردیا۔ اس طرح پاکستان اوربھارت کوایک ایک پوائنٹ مل گیاہےاورپاکستان سپرفورمرحلےمیں پہنچ گیاہےجہاں چھ ستمبرکواس کامقابلہ لاہورمیں افغانستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ہونےوالےمیچ کی فاتح ٹیم سےقذافی اسٹیڈیم سےمقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھیں »ایشیاکپ: پاک انڈیامیچ کےٹکٹس کی قیمتوں کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ ایشیاکپ میں پاکستان اورروایتی حریف انڈیاکےدرمیان 2ستمبرکوسری لنکامیں شیڈول میچ کیلئےٹکٹوں کی قیمتوں کااعلان کردیاگیاہے۔ شائقین کرکٹ کی زبردست ڈیمانڈکےباعث پالی کیلےاسٹیڈیم سری لنکامیں ہونےوالےاس میچ کی ٹکٹوں کی قیمت 8,700روپےسےلیکر87,000روپےتک کےدرمیان ہے۔ ایک لوئروی آئی پی اوربی لوئر وی آئی پی کی قیمت36,250روپےہے، جبکہ گراس ایمبینکمنٹ ویسٹ اسٹینڈنگ اورگراس ایمبینکمنٹ ویسٹ اسکوربورڈاینڈ اسٹینڈنگ کی قیمت 87ہزارروپےمقررکی گئی ہے۔ گرینڈ اسٹینڈٹاپ لیول بی وی آئی پی اورگرینڈ اسٹینڈ ٹاپ لیول اےوی آئی پی ٹکٹ کی قیمت87 ہزارروپےہوگی۔
مزید پڑھیں »ایشیاکپ: پاکستانی اسکواڈمیں ایک اضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نےایشیا کپ 2023 کے لیے اپنےاسکواڈ میں ایک اضافہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے بلے بازسعود شکیل کو17 رکنی اسکواڈ میں شامل کیاگیا ہے۔ دائیں ہاتھ کےبلےبازطیب طاہربطورٹریولنگ ریزرو ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ پاکستانی اسکواڈ: بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، افتخار احمد، امام الحق، محمد حارث (وکٹ)، محمد نواز، محمد رضوان ( وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شاہین آفریدی اور اسامہ میر۔ ٹریولنگ ریزرو: طیب طاہر بابر اعظم الیون 27 اگست بروز اتوار ملتان پہنچے گا اور اگلے …
مزید پڑھیں »بابراعظم شادی کرنےجارہےہیں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم زندگی کی نئی اننگزشروع کرنےجارہےہیں۔ الیکٹرانک میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی غیر مصدقہ رپورٹس کےمطابق 28 سالہ بابراعظم کی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے بعد شادی ہونے کا امکان ہے، جو اس سال بھارت میں منعقد ہونے والا ہے۔ نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ 7 اکتوبر سے شروع ہوگااورنومبرکے وسط کے بعداختتام پذیرہوگا۔ رپورٹس کےمطابق معروف پاکستانی کرکٹرمیگاایونٹ کےبعد جلد شادی کرلیں گے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی کپتان کے اہل خانہ نے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بابر اور ان کے اہل خانہ نے ان …
مزید پڑھیں »نیماربھی رونالڈوکےنقش قدم پر
ویب ڈیسک — برازیلین فٹ بال سپراسٹارنیمارنےمبینہ طورپرسعودی کلب الہلال میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ دو سال کا معاہدہ ہوگا۔ فرانس کے معروف سپورٹس جریدےنے خبر بریک کرتے ہوئےبتایاکہ نیمارکوالہلال سےدو سیزن کے لیے 160 ملین یورو (175 ملین ڈالر) ملیں گے۔ نیمار کا پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے ساتھ موجودہ معاہدہ 2025 تک کیلئےہے۔ نیمار ہفتے کے روز فرانسیسی لیگ میں پی ایس جی کے سیزن کے آغازمیں شرکت سے محروم رہے اورمبینہ طور پر وہ اکیلے تربیت کررہے تھے۔ کلب نے دعویٰ کیا کہ اس کی وجہ یہ …
مزید پڑھیں »پاکستانی خاتون فٹبالرکابڑااعزاز
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالی خاتون فٹبالرماریہ خان کاسعودی فٹبال کلب سےمعاہدہ ہوگیا۔ ماریہ وہ پہلی پاکستانی خاتون فٹبالرہونگی جوکسی غیرملکی فٹبال کلب کی طرف سےکھیلیں گی۔ سعودی ویمنزپریمیئرلیگ کےکلب ایسٹرن فلیمزنےپاکستان کی ماریہ خان کوسائن کرنےکااعلان کیا۔ ماریہ خان کوسائن کرنےکامقصدسعودی پریمیئرلیگ کےنئےسیزن میں ٹیم کومزیدمضبوط کرناہے۔ واضح رہےکہ ایسٹرن فلیمزکےپاس کولمبیا،الجزائراورمراکش کی فٹبالرز بھی موجود ہیں ۔سعودی پریمیئر لیگ کے پچھلےسیزن میں ایسٹرن فلیمز نےصرف دوہی میچ جیتےتھے۔ ماریہ خان کوگزشتہ برس پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا۔ اس سال کے آغاز میں سعودی عرب میں ہونے والے چار ملکی ٹورنامنٹ میں میزبان ٹیم …
مزید پڑھیں »کیاشعیب نےثانیہ کوچھوڑدیا؟
ویب ڈیسک ۔۔ کھیلوں کی دنیا کی مشہور جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا گزشتہ کچھ عرصے سے خبروں میں ہیں۔ اس جوڑی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ علیحدگی اختیارکرچکے ہیں اورسوشل میڈیا پر ان کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ طلاق کی خبریں توسچ ہیں یانہیں البتہ شعیب ملک کے آفیشل انسٹاگرام پیج پرحال ہی میں ہونےوالی ایک ہلکی سی تبدیلی نے مزید قیاس آرائیوں کو ہوا دی۔ شعیب ملک جوانسٹاگرام پراس سے پہلے اپنے بائیو میں "ثانیہ مرزا کے شوہر” کے نام سے جانےجاتےتھے،انہوں نے اپنی بیوی کا نام ہٹا کراس کی جگہ …
مزید پڑھیں »انگلینڈکیلئےایشزسیریزکافاتحانہ اختتام
ویب ڈیسک ۔۔ انگلینڈنےایشزسیریزکے5ویں ٹیسٹ میں آسٹریلیاکو49رنزسے ہراکرسیریز2-2سےبرابرکردی۔ آسٹریلین ٹیم دوسری اننگز میں344رنزہدف کےتعاقب میں295رنزپرہی ڈھیرہوگئی۔ دوسری جانب اپناآخری ٹیسٹ کھیلنےوالےانگلش فاسٹ بولراسٹیورٹ براڈنےکیریئرکی آخری گیندپروننگ وکٹ لیکراپنی ٹیسٹ کرکٹ کاشانداراختتام کیا۔انگلینڈکےکرس ووکس کومیچ کابہترین کھلاڑی جبکہ آسٹریلیاکےمچل سٹارک کو سیریز میں23وکٹ لینےپرپلیئرآف دی سیریزکاایوارڈدیاگیا۔ انگلینڈنے5ویں ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں283اوردوسری میں395 رنز بنائے۔ جواب میں کینگروزپہلی اننگز میں 334دوسری میں295رنزبناسکے۔ ایشزسیریز2022آسٹریلیانے4-0سےاپنےنام کی تھی۔ اس کےعلاوہ 2019میں بھی ایشزسیریز2-2سےبرابررہی تھی۔ سب سے زیادہ ایشز سیریز کس نے جیتیں؟ اب تک کھیلی گئی 72 سیریز میں سے آسٹریلیا نے 34 اور انگلینڈ نے 32 جیتی ہیں، چھ سیریز ڈرا پر ختم …
مزید پڑھیں »لنکاپریمیئرلیگ کامیلہ سج گیا
ویب ڈیسک ۔۔ لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کا چوتھا ایڈیشن اتوار30اگست سے کولمبو میں شروع ہوگیا۔ لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ بابراعظم کی کولمبو اسٹرائیکرزاورشعیب ملک کی جافنا کنگز کےدرمیان کھیلاگیا۔ افتتاحی میچ میں جافناکنگزنےکولمبواسٹرائیکرزکو21رنزسےہرادیا۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے،ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کرکٹ شائقین کی ٹی وی اسکرینوں کی رونقیں بحال رکھےگا۔ بابراعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز میں ان کاساتھ نبھانےوالوں میں نسیم شاہ، افتخاراحمد، محمد نواز اور امام الحق بھی شامل ہیں۔ لنکاپریمیئرلیگ میں ایکشن دکھانےوالےدوسرےپاکستانی کھلاڑیوں میں شام ہیں …
مزید پڑھیں »