ویب ڈیسک ۔۔ جہاں ایک طرف ٹوکیواولپمکس کےدلچسپ اوررنگارنگ مقابلوں میں میڈل جیتنےوالےکھلاڑی اورملک اپنی فتوحات پرنازاں ہیں وہیں ایک ایک کرکےکھیلوں کےعالمی مقابلوں سےآوٹ ہونےوالےپاکستانی کھلاڑی اپنےاورملک کیلئےشرمساری کاباعث بن رہےہیں ۔ تازہ ترین صورتحال یہ ہےکہ پاکستان کےدس ایتھلیٹس میں سے5 اس وقت تک اولمپکس مقابلوں سےکوئی میڈل لئےبغیرہی باہرہو گئےہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں سب سے پہلے باہر ہونے والے پاکستانی شوٹر گلفام جوزف تھے جنہوں نے 10 میٹر ائیر پسٹل میں شرکت کی، 36 شوٹرز میں سے 8 شوٹرز نے فائنل راؤند کے لیے کوالیفائی کرنا تھا، پاکستانی شوٹر گلفام نے 600 میں سے 578 شوٹ نشانے …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نےبھارتی خواب چکناچورکردئیے
لاہور:(ویب ڈیسک) ویرات کوہلی کاخواب ادھورارہ گیااورنیوزی لینڈنےبھارت کو8وکٹوں سےہراکرٹیسٹ کرکٹ کاچیمپئن بن گیااوراولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنےنام کرلی۔ انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتوبھارت بلےبازکیوی بولرزکی چکرادینےوالی گیندوں کےسامنےزیادہ دیرٹک نہ سکےاورپوری کوہلی الیون 217رنزبناکرآءوٹ ہوگئی ۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی 249 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے محمد شامی 4، اشانت شرما 3، ایشون 2 اور رویندر جدیجا ایک وکٹ لے سکے۔ اپنی دوسری اننگزمیں ایک بارپھربھارتی بلے باز زیادہ دیر کریز …
مزید پڑھیں »شاداب خان نےمعافی مانگ لی
لاہور:(ویب ڈیسک) اسلام آبادیونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےپی ایس ایل کےفائنل کی دوڑسےآوٹ ہونےپرمداحوں سےمعافی مانگ لی ۔ پی ایس ایل سیزن سکس کےفائنل کیلئےہاٹ فیورٹ ٹیم اسلام آبادیونائیٹڈکےکپتان شاداب خان کاکہناتھاانہیں فائنل تک رسائی کیلئےاپنےاعصاب پرقابورکھنےکی ضرورت تھی ۔ ہماری ٹیم نے6لیگ میچزمیں بہترین کارکردگی دکھائی لیکن پلےآف مرحلےمیں پہنچ کرہتھیارڈال دئیے۔ پشاورزلمی کےخلاف ایلیمینٹر2میں ناکامی کی وجوہات پرروشنی ڈالتےہوئےشاداب کاکہناتھاکہ پلےآف کےدونوں میچزمیں ہماری ٹیم اچھی بلےبازی کرنےمیں ناکام رہی ۔ ہم نےدباومیں اچھانہیں کھیلا۔ ہمارےکھلاڑیوں کواپنےاعصاب قابومیں رکھنےکی ضرورت تھی لیکن ہم صورتحال کواپنےحق میں موڑنےمیں ناکام رہے۔ حسن علی کی اچھی بیٹنگ ہمیں میچ میں واپس لےآئی …
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کرکٹرشکیب الحسن کوسزا
لاہور: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش سے تعلق رکھنےوالےمشہور کرکٹر شکیب الحسن کو ڈومیسٹک میچ کے دوران امپائر کے خلاف ‘جارحانہ رویہ’ اپنانے پر تین میچوں کے لئے معطل اور جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ کرکٹ گورننگ باڈی کے مطابق ڈومیسٹک میچ کے دوران امپائر کے ساتھ بدتمیزی کرنےپر شکیب الحسن کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزیاں کرنےکیلئےبدنام شکیب نے جمعہ کے روز ڈھاکہ میں اباہانی لمیٹڈ اورمحمڈن اسپورٹنگ کلب کے مابین میچ کے دوران امپائر کی جانب سےاپیل کومسترد کرنے کےبعد اسٹمپس کولات ماری۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے شکیب کوجومحمڈن کلب کی کپتانی …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9جون سےشروع ہوگا
لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) تھا جس کاانتظاروہ شاہکارآگیا۔ پاکستان سپرلیگ کےآسمان پرچھائےغیریقینی کےبادل چھٹ گئےاورپاکستان کرکٹ بورڈنےایونٹ کےباقاعدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ پاکستان سپرلیگ اب 9جون 24جوں تک ابوظہبی میں کھیلاجائےگا۔ ٹورنامنٹ میں کوالیفائراورایلیمینٹر1سمیت 6ڈبل ہیڈرزکھیلےجائیں گے۔ میچزپاکستانی وقت کےمطابق رات نوبجےکھیلےجائیں گےلیکن جس روزدومیچ ہونگے،اس روزپہلامیچ پاکستانی وقت کےمطابق شام چھ بجےاوردوسرارات گیارہ بجےکھیلاجائےگا۔ ادھرایونٹ کاپہلامیچ نوجون کواسلام آبادیونائیٹڈاورلاہورقلندرزمیں کھیلاجائےگا۔ دونوں ٹیموں نےاجازت ملنےکےبعدپریکٹس شروع کردی۔
مزید پڑھیں »ناومی اوساکا ۔۔ ہم تمہارےساتھ ہیں
لاہور:(ویب ڈیسک) جاپانی ٹینس سٹارناومی اوساکاکی فرنچ اوپن سےدستبرداری کےاعلان کےبعدجاپانی عوام کی اکثریت کاناومی اوساکاسےیکجہتی کااظہار۔ چارمرتبہ گرینڈسلام کاٹائٹل جیتنےوالی ناومی اوساکاکوجاپان میں بےحدپسندکیاجاتاہےاورلوگ بڑےشوق سےان کےمیچزدیکھتےہیں ۔ یادرہےکہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کےدوران اوساکانےمیڈیاسےبات کرنےسےانکارکردیاتھاجس پرانتظامیہ نےان پرپندرہ ہزارڈالرجرمانہ کردیاتھا۔ اس کےعلاوہ یورپی میڈیانےبھی ان پرکڑی تنقیدکرناشروع کردی تھی ۔ ان حالات میں ناومی اوساکاڈپریشن کاشکارہوگئیں اورانہوں نےازخودفرنچ اوپن سےدستبرداری کااعلان کردیا۔ اوساکاکاکہناہےکہ فرنچ اوپن سےدستبرداری کےاعلان کےبعدانہیں سخت ڈپریشن سےگزرناپڑااوروہ چندروزکورٹ سےدوررہ کرذہنی سکون چاہتی ہیں ۔ ناومی اوساکاکےاعلان کےبعدجاپانی عوام کی اکثریت نےان سےیکجہتی کااظہارکرتےہوئےانہیں مکمل انجوائےکرنےاورمزےسےچھٹیاں گزارنےکامشورہ دیاہے۔ امریکی ٹینس سٹارسریناولیمزکاکہناہےوہ ناومی اوساکاکی ذہنی حالت …
مزید پڑھیں »شعیب ملک ٹیم سےنکالےجانےپرحیران
لاہور:(ویب ڈیسک) تجربہ کارکرکٹراورپاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈسےڈراپ کئےجانےپرحیران ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کوانٹرویودیتےہوئےسابق کپتان کاکہناتھاکہ ان کی فٹنس برقرارہےاوریہی قومی ٹیم میں انتخاب کی بنیادہوناچاہیے۔ شعیب ملک نےکہاکہ وہ نہیں جانتےکیوں انہیں ٹیم سےڈراپ کیاگیالیکن وجہ جوبھی ہو،وہ اس مسئلےپرزیادہ بات نہیں کرناچاہتے۔ شعیب ملک کےمطابق اس بات سےفرق نہیں پڑتاکہ آپ کی عمرکیاہے?اصل بات یہ ہےکہ آپ کی پرفارمنس کیاہے؟ آپ کی فٹنس عالمی معیارکےمطابق ہے؟ سب سےبڑھ کریہ کہ ایک سینئرکھلاڑی کےطورپراگرآپ ڈریسنگ روم کاماحول اچھارکھتےہیں ، نوجوان کھلاڑیوں اورمنیجمنٹ کی عزت کرتےہیں توپھرپیچھےکیارہ جاتاہے؟ شعیب ملک نےمحمدحفیظ کی …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل: فائنل 24جون کوکھیلاجائےگا
لاہور:(ویب ڈیسک) ابوظہبی میں ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کافائنل 24جون کوکروایاجائےگا۔ ایک خبرکےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ کےفرنچائزمالکان کےہونےوالی ورچوئل میٹنگ کی تفصیلات جاری کی ہیں ۔ پی سی بی حکام کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈکےدورےپر23کی بجائے25جون کوروانہ ہوگی۔ پی سی بی نےپی ایس ایل کےبقیہ میچزکاانعقادابوظہبی میں یقینی بنانےکیلئےقومی ٹیم کی برطانیہ روانگی کےشیڈول میں ردوبدل کرتےہوئےاسےدودن کیلئےآگےکردیاہے۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ چارٹرڈفلائٹس سے26مئی کوپہنچنےوالےتمام افرادکی آئسولیشن بدھ کومکمل ہوجائےگی جس کےبعدلاہوراوراسلام آبادکی ٹیمیں بدھ کی رات ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔۔
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کےچھٹےایڈیشن کےبقیہ میچزکیلئےگرین سگنل آن ہوگیا۔ جی ہاں ۔۔ پی ایس ایل پرچھائی غیریقینی کی دھندآہستہ آہستہ چھٹنےلگی ہے۔ جنوبی افریقہ سےغیرملکی کھلاڑی ابوظہبی پہنچ گئےہیں ۔ ابوظبی پہنچنے والوں میں پاکستانی کرکٹر محمد نوازکےعلاوہ فاف ڈپلوسی،ڈیوڈ ملر،کیمرون ڈیلپورٹ،رائیلی روسو اورہرشل گبزشامل ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس اور ڈیرن سیمی نیویارک سےابوظہبی کیلئےروانہ ہوئےہیں جبکہ براڈکاسٹ کریو میں شامل جنوبی افریقا سےتعلق رکھنےوالےمسافر بھی یواےای روانہ ہوچکےہیں۔ بھارت سےتعلق رکھنےوالے8 براڈکاسٹرزبھی یواےای پہنچےہیں۔ ادھرکراچی میں قرنطینہ میں موجودسرفرازاحمدسمیت پچیس کھلاڑیوں کوبھی ویزےمل گئےاوروہ کھلاڑی اتوارکی صبح ابوظہبی روانہ ہونگے۔ اب جبکہ بظاہرپی ایس ایل کےانعقادمیں …
مزید پڑھیں »ابوظبی میں اچھی بولنگ جتوائےگی،عاقب
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ کی سب سےمقبول فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاویدکی پاکستان سپرلیگ کےچھٹےایڈیشن کی ممکنہ فاتح ٹیم کےحوالےسےبڑی پیشگوئی ۔۔ عاقب جاویدکاکہناہےکہ ابوظہبی میں وہی ٹیم جیتےگی جس کی بولنگ مضبوط ہو گی۔ عاقب کامزیدکہناتھاکہ راشد خان کےآنےسےلاہور قلندرزکی بولنگ اوربھی زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابوظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں ہمارا زیادہ انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر ہوگا۔ عاقب کےمطابق لاہورقلندرزکےپاس 7 آپشن بڑے شاندار ہیں ۔ لاہورقلندرزکےہیڈکوچ کاکہناتھاکہ ٹاپ تھری بیٹسمینوں میں فخر زمان اور محمد حفیظ ہمارے پاس ہیں،بولرز میں شاہین آفریدی …
مزید پڑھیں »