Waqas

شعیب اخترمصباح الحق اوروقاریونس پربرس پڑے

Shoab Akhtar criticize Misbahul Haq and Waqar Younas

لاہور:(ویب ڈیسک) ساری جوانی اورخاص طورپرکرکٹ کھیلنےکےدوران ہمیشہ تنازعات کی زدمیں رہنےوالےشعیب اخترنےمصباح الحق اوروقاریونس پرتنقیدکےتابڑتوڑباونسرزکی بارش کردی۔ قومی ٹیم کےہیڈکوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس کی اپنےعہدوں سےدستبرداری پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اسےمیدان چھوڑکربھاگناکہتےہیں ۔ مصباح الحق کی چھٹی ۔۔ اندرونی کہانیاں شعیب اخترکاکہناتھاکہ مصباح الحق کوپتاتھارمیزراجہ کےہوتےہوئےکوچنگ کرناآسان نہیں ہوگا۔ مصباح اوروقاربےنقاب ہوکربھاگےہیں ۔ راولپنڈی ایکسپریس کاکہناتھاکہ مصباح اوروقارکولاناپاکستان کرکٹ بورڈکی کمزوری تھی ۔ انہوں نےقومی ٹیم پربھی تنقیدکی اورکہاکہ ٹیم میں بھاری بھرکم اعظم خان آجاتےہیں لیکن شعیب ملک نہیں آتے۔ انہوں نےکہاکہ وہاب ریاض کوبھی ٹیم میں ہوناچاہیے۔ سرفرازاحمدکی قومی ٹیم سےچھٹی

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی چھٹی ۔۔ اندرونی کہانیاں

Misbahul Haq quit as Head Coach

لاہور:(ویب ڈیسک/مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈکےانتظامی معاملات میں بھی کبھی تسلسل برقرارنہیں رہا۔ وقت بےوقت اوراچانک ہونےوالی تبدیلیوں سےنظام کی کمزوری اورناپائیداری صاف دکھائی دیتی ہے۔ مثال کےطورپریہی دیکھ لیجئےکہ ابھی رمیزراجہ نےبطورچئیرمین پی سی بی مکمل طورپرچارج بھی نہیں سنبھالالیکن پی سی بی میں تبدیلیوں کےطوفان نےبڑےبڑےبرج الٹادئیےہیں۔ قومی ٹیم کےہیڈکوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس اپنےاپنےعہدوں سےدستبردارہوچکےہیں ۔ اپنی دستبرداری کی وجہ بیان کرتےہوئےمصباح الحق کاکہناہےکہ انہوں نےجمیکامیں قرنطینہ کےدوران بطورہیڈکوچ اپنے24ماہ کاجائزہ لیااورعہدہ چھوڑنےکافیصلہ کیا۔ اسی طرح بولنگ کوچ وقاریونس کہتےہیں کہ انہیں جب مصباح کےعہدہ چھوڑنےکاپتاچلاتوانہوں نےبھی فیصلہ کیاکہ …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈکےخلاف قومی ون ڈےٹیم،سرفرازکی چھٹی

Major Changes in PCB

لاہور: (ویب ڈیسک) سرفرازاحمدآوٹ،مڈل آرڈربلےبازافتخاراحمداورخوشدل شاہ ان ۔ نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے سیریزکیلئے20کھلاڑیوں پرمشتمل قومی کرکٹ اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے 20 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیاگیا۔ حارث سہیل، سلمان علی آغا اور صہیب مقصود نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں جگہ نہیں بناسکے۔ سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ جہاں تک سرفرازاحمدکی بات ہےتووہ پچھلےکچھ ڈیڑھ سال سےٹیم کےساتھ ہونےکےباوجودکوئی میچ نہیں کھیلے۔ اس لئےہم یہ تونہیں کہہ سکتےکہ انہیں …

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹرکرس کینزپردل کےآپریشن کےدوران فالج کاحملہ

Chris Cairns paralyzed after stroke during surgery

ولنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق مایہ نازٹیسٹ کرکٹر کرس کینز کو دل کے دورے کے بعد فالج کےحملےکاسامنا،حالت تشویشناک۔ اہلخانہ نے مداحوں سےان کی صحت یابی کیلئےدعاءوں کی درخواست کی ہے۔ ڈاکٹروں کےمطابق کرس کینز پر دل کے آپریشن کے دوران فالج کا حملہ ہوا،اس وقت ان کی حالت تشویشناک ہے۔ کرس کینز کا شمار نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے تینوں فارمیٹس میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ کرس کینز نے 62 ٹیسٹ میچوں میں 3320 رنز بنائے، ان کا زیادہ سے زیادہ سکور 158 رنز …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈکادورہ پاکستان پکا

New Zealand Cricket team to visit Pakistan

لاہور: (ویب ڈیسک) افواہیں دم توڑگئیں ۔ نیوزی لینڈکی ٹیم شیڈول کےمطابق پاکستان کادورہ کرےگی ۔ میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان اورنیوزی لینڈکرکٹ ٹیموں کےدرمیان ون ڈےاورٹی 20 سیریزشیڈول کےمطابق ہونےکا قوی امکان ہےکیونکہ کیوی ٹیم شیڈول کے مطابق پیر کی رات بنگلہ دیش اور پاکستان کے دورے کیلئے روانہ ہو گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ذرائع کےمطابق افغانستان میں طالبان کے قبضے پر خطے میں بدلتی صورتحال پر نیوزی لینڈ کے بعد کھلاڑیوں نےدورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے حوالے سے تحفظات ظاہرکئےتھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے تحفظات کے باوجود کیوی بورڈ نے انتظامات میں کوئی تبدیلی …

مزید پڑھیں »

ارشدندیم نےہارکی وجوہات سےپردہ اٹھادیا

Arshad Nadeem in Tokyo Olympics

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےٹاپ جیولن اسٹارارشدندیم نےٹوکیواولمپکس میں تمغہ نہ جیتنےکی وجوہات سےپردہ اٹھادیا۔ ارشدکےمطابق جیولن تھروکےفائنل میں ان کی باڈی سےانہیں وہ سپورٹ نہیں مل رہی تھی جس کی انہیں ضرورت تھی اوراس بات کولیکروہ بہت پریشان تھے۔ ارشدکہتےہیں ایساان کےکیرئیرمیں پہلی مرتبہ ہوااورمیں اس کی وجہ نہیں جانتا۔ ارشدکہتےہیں دوسرےٹوکیومیں شدیدگرمی تھی ۔ انہوں نےکہاکہ اپنی شکست سےانہوں نےسبق سیکھااوروہ پیرس اولمپکس میں قوم کومایوس نہیں کرینگے۔

مزید پڑھیں »

ارشدبھی میڈل جیت جاتےتواچھالگتا،نیرج چوپڑا

Neeraj Chopra express best wishes for Arshad Nadeem

ویب ڈیسک ۔۔ ٹوکیو اولمپکس جیولن تھرومقابلوں میں بھارت کیلئےسونےکاتمغہ جیتنےوالےنیرج چوپڑانےاپنےپاکستانی حریف ارشدندیم کیلئےنیک خیالات کااظہارکیاہے۔ بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئےنیرج چوپڑاکاکہناتھاکہ اگرپاکستان کےارشدندیم بھی جیولن تھرومیں ایک میڈل جیت جاتےتوانہیں خوشی ہوتی اوراس طرح ایشیاکانام اونچاہوتا۔ جیولن تھروور نیرج چوپڑاوہ واحدایتھلیٹ ہیں جنہوں نےشاندارکھیل پیش کرتےہوئےاپنےملک کیلئےاولمپک گولڈمیڈل حاصل کیا۔ نیرج چوپڑا نے جولین تھرو کے فائنل میں 87.58 میٹر دور بھالا پھینک کرپہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ نیرج کاکہناتھاکہ فائنل میں ان پرپاکستان کےارشدندیم سےمقابلےکاکوئی دباونہیں تھا،کرکٹ میں ایساہوتاہےلیکن کھیلوں کےعالمی مقابلےمیں ایساتاثرنہیں جاناچاہیے۔ ٹوکیواولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں نیرج اورارشدنےایک دوسرےاچھےاندازمیں ویلکم کیاتھا۔

مزید پڑھیں »

ارشدندیم تم نےدل جیت لئے،تمغہ پھرآجائےگا

Arshad Nadeem in Tokyo Olympics

ویب ڈیسک ۔۔ ٹوکیواولمپکس میں پاکستان کیلئےمیڈل جیتنےکی واحدامیدارشدندیم جیولن تھروکےسنسنی خیزمقابلےمیں میڈل کیلئےکوالیفائی نہ کرسکے۔ ایونٹ کےدلچسپ مگرانتہائی سخت مقابلےکےپہلےراونڈمیں پاکستان کےارشدندیم ایک موقع پرنویں نمبرپرآگئےتھےلیکن پھرایک اچھی تھروپھینک کروہ یکدم نویں سےچوتھےنمبرپرآگئےاوراس طرح انہوں فائنل کیلئےکوالیفائی کیا۔ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں شامل تھے جن میں سے ٹاپ 8 نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ان میں ارشد ندیم 84.62 کے اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہے۔ میڈل راؤنڈ میں ٹاپ تین کھلاڑیوں کو گولڈ، سلور اور برانز میڈل کا حقدار ٹھہرنا تھا تاہم اس راؤنڈ میں ارشد ندیم …

مزید پڑھیں »

ارشدندیم: ٹوکیواولمپک میں پاکستانی کی واحدامید

Arshad Nadeem in Tokyo Olympics

ویب ڈیسک۔۔ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم نےجیولین تھرو ایونٹ کےفائنل کےلیےکوالیفائی کرکےملک کیلئےتمغہ جیتنےکی امیدروشن کردی۔ ارشدندیم ٹوئٹرٹرینڈ پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔۔ چوبیس سالہ ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے ارشد ندیم گروپ بی میں پہلے نمبر پر رہے ۔ انہوں نے پہلی کوشش میں 78 اعشاریہ پانچ میٹر کی تھرو کی،پھر دوسری کوشش میں 85 اعشاریہ ایک چھ میٹر کی تھرو کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ گروپ اے میں شامل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا 86 اعشاریہ چھ پانچ میٹرکی تھرو کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اورویسٹ انڈیزمیں تیسراٹی ٹوئنٹی منسوخ

Pak West Indies 3rd T20I

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تیسراٹی ٹوئنٹی بارش کی نذرہوگیا۔ گیاناکےپرویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےاس میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈنےٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیاتھا۔ ویسٹ انڈیزکےخلاف دوسرےٹی ٹوئنٹی میں ٹاس پاکستان نےجیتااوراس میچ میں پاکستان نےمیزبان ٹیم کوشکست دی تھی ۔ یادرہےکہ سیریزکاپہلامیچ بھی بارش کی وجہ سےمنسوخ ہوگیاتھا۔ سیریزکاچوتھااورآخری میچ کل گیانااسٹیڈیم میں ہی کھیلاجائےگا۔

مزید پڑھیں »