ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئےاچھی خبرہے کہ وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک بخاراور فلوکوآوٹ کرنےکےبعدآسٹریلیاکےخلاف سیمی فائنل کیلئےمکمل فٹ ہوگئےہیں۔ گذشتہ روزدونوں نے فلواورہلکے بخار کے باعث ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا تھا۔ ان کی طبیعت خراب ہونےکےبعدیہ سرگوشیاں ہونےلگیں کہ آیاوہ کینگروزکےخلاف سیمی فائنل کاحصہ ہونگے؟لیکن اب اچھی خبرآئی ہےکہ دونوں مکمل فٹ اورسیمی فائنل کیلئےٹیم کودستیاب ہونگے۔ البتہ میچ سےقبل شعیب اوررضوان کوایک چھوٹاسافٹنس ٹیسٹ پاس کرناہوگا۔ محمد رضوان اور شعیب ملک ان پانچ کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لئے بہترین …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈکی چھٹی،نیوزی لینڈفائنل میں
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےپہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےاعصاب شکن مقابلےکےبعدانگلینڈکو5وکٹوں سےہراکرفائنل میں جگہ بنالی۔یوں سیمی فائنل تک ناقابل شکست رہنےوالی انگلش ٹیم ایونٹ سےآوٹ ہوگئی۔ ایک سوسڑسٹھ رنزکےتعاقب میں نیوزی لینڈنےمارٹن گپٹل اورکپتان کین ولیم سن کی وکٹیں جلدی گنوادیں ۔ گپٹل نےچارجبکہ ولیم سن نےپانچ رنزبنائے۔ اہم وکٹیں ابتدائی اوورزمیں گنوانےکےبعدڈیرل مچل اورڈیون کونوےنےچارج سنبھالااورانگلش بولرزپرایسالاٹھی چارج کیاکہ وہ اپنی لائن اورلینتھ ہی بھول گئے۔ دونوں نےتیسری وکٹ کی شراکت میں 82 رنزکااضافہ کیا۔ ڈیرل مچل 73رنزبناکرناٹ آوٹ رہے۔ انہیں مین آف دی میچ کاایوارڈدیاگیا۔ پہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ کیااورانگلینڈنےپہلےکھلیتےہوئے4وکٹوں کےنقصان …
مزید پڑھیں »شعیب اخترسےجھگڑاکیوں ہوا؟نعمان نیازکےانکشافات
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ڈاکٹرنعمان نیازکہتےہیں ٹی وی شوکےدوران شعیب اختراوران کےدرمیان جوکچھ ہواوہ نہیں ہوناچاہیےتھا۔ اس کی کوئی لاجک نہیں پیش کی جاسکتی۔ لیکن بات یہ ہےکہ شعیب کولیکرکچھ عرصےسےمسائل پیش آرہےتھے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےایک روزپہلےشعیب میرےپاس آئےاورکہاکہ یاتومیراسیلری پیکج بڑھاءویامجھےورلڈکپ کےالگ سےپیسےدو۔ ہم نےکہاچلواس پرکچھ نہ کچھ کرلیتےہیں جس پرشعیب راضی خوشی گھرچلےگئے۔ سترہ کوورلڈکپ شروع ہورہاتھالیکن شعیب کاکچھ پتانہیں تھا۔ ایک روزمجھےمیرےپروڈیوسرنےبتایاکہ شعیب دبئی بیٹھےہیں اورہربھجن سنگھ کےساتھ پروگرام کررہےہیں۔ وہ بیرون ملک گئےاورمجھےبتائےبغیرگئے۔ سیمی فائنل سےپہلےانگلینڈکااہم ہتھیارناکارہ معاہدےکےتحت جو2022میں ختم ہوناہےاس کےمطابق وہ کسی اورچینل پرجاکرسپورٹس شونہیں کرسکتے۔ ایک روزپاکستان انڈیامیچ کےدوران وہ آئےاورکہاکہ مجھےبیماری …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل کی جنگ: انگلش ٹیم کااہم ہتھیارناکارہ
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل سےپہلےنیوزی لینڈکےلئےخوشخبری ۔ جی ہاں ۔۔ سیمی فائنل کی جنگ شروع ہونےسےپہلےانگلش کااہم ترین ہتھیارناکارہ ہوگیا۔ بڑےبڑےبولرزکومزاچکھانےوالےجارحانہ مزاج بلےبازاوپنرجیسن روئے انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےآوٹ ہوگئے۔ یادرہےکہ جیسن روئے سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں پنڈلی میں انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ مکمل نہیں کرسکے تھے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے جیسن روئے کی جگہ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین جیمز وینس کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ نے 10 نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی …
مزید پڑھیں »کینگروزپاکستانی میدانوں میں دوڑیں گے
ویب ڈیسک ۔۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم تقریباً2دہائیوں بعدپاکستان کادورہ کرےگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورےکاشیڈول جاری کردیا۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا1998 کے بعد یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ کینگروزاگلے سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔دورے میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ شامل ہیں ۔ پہلا ٹیسٹ3 مارچ سے کراچی میں،دوسرا ٹیسٹ میچ 12 تا 16 مارچ تک راولپنڈی اور تیسرا 21 تا 25 مارچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے چاروں وائٹ بال میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ یہ میچ 29 مارچ سے 5 اپریل تک جاری رہیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ …
مزید پڑھیں »بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےباہر
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کی امنگوں پراوس پڑگئی اورنیوزی لینڈنےافغانستان کوگروپ میچ میں ہراکربھارت اورافغانستان دونوں کوٹی ٹوئنٹی ورلڈسےنکال باہرکیا۔ جی ہاں ، ایک تیرسےدوشکارکرتےہوئےنیوزی لینڈ نےافغانستان اورمیزبان بھارت کوچلتاکرکےورلڈ کپ کےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ افغانستان کےمیچ ہارتےہی بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ اگریہ کہاجائےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میزبان بھارتی ٹیم کے لئےڈرائونا خواب ثابت ہواتوغلط نہ ہوگا۔۔افتتاحی میچ میں پاکستان کےہاتھوں عبرتناک شکست کےبعدتوجیسےبھارت کیلئےشکستوں کی جھڑی لگ گئی۔ بھارتی تابوت میں آخری کیل نیوزی لینڈنےافغانستان کوہراکرٹھونک دیا۔ کیونکہ اگریہ میچ افغانستان جیت جاتاتوبھارت کی سیمی فائنل تک رسائی کاراستہ ہموارہوجاناتھا۔ گھرکےسورمایعنی بھارتی ٹیم کےکھلاڑی پیرکونمیبیا پرسارا …
مزید پڑھیں »نعمان نیازسےجھگڑا:شعیب اخترکااپنی والدہ کےحوالےسےاہم بیان
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سرکاری ٹی وی کےلائیوسپورٹس شومیں شعیب اخترسےبدتمیزی کرنےوالےپروگرام کےمیزبان ڈاکٹرنعمان نیازنےراولپنڈی ایکسپریس نےمعافی مانگ لی ہےاورکہاہےکہ وہ اس واقعےپرشرمندہ ہیں اورہزاربارمعافی مانگنےپرتیارہیں۔ دوسری جانب شعیب اخترنےڈاکٹرنعمان نیازکی معافی قبول کرنےسےمعذرت کرتےہوئےکہاہےکہ نعمان نیازسےانہوں نےاسی وقت معافی کامطالبہ کیاجس روزیہ واقعہ ہوالیکن انہوں نےمعافی نہیں مانگی۔ اب مجھےان کی معافی کی ضرورت نہیں ، انہیں معافی مانگنی ہےتوسرکاری ٹی وی سےمانگیں ۔ اس کےعلاوہ نعمان نیازکوپاکستان کےعوام سےمعافی مانگنی ہے۔ شعیب اخترکاکہناتھاکہ انہوں نےاس واقعےکواسی روزبھلادیاتھاحالانکہ وہ چاہتےتوپروگرام میں بدتمیزی کرنےپربہت کچھ کرسکتےتھےلیکن انہوں نےخاموشی اورعزت کےساتھ پروگرام چھوڑدینامناسب سمجھا۔ شعیب اخترکامزیدکہناتھاکہ وہ جس طرح خاموشی ہوگئےاورچپ کرکےپروگرام …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل: پاکستان آسٹریلیاکوہرادےگا:راولپنڈی ایکسپریس
جنوبی افریقہ ہمیشہ پاکستان کےخلاف اچھاکھیلتی ہےتاہم آسٹریلیاکےخلاف کھیلنازیادہ مشکل ہےکیونکہ آسٹریلین جارحانہ کرکٹ کھیلتےہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام ہرلمحہ پرجوش میں بات کرتےہوئےسابق کرکٹرزکاکہناتھاکہ آسٹریلین کرکٹرزاپنی فارم میں واپس آتےجارہےہیں اورآسٹریلیاکےخلاف پاکستان کاٹریک ریکارڈاچھانہیں تاہم پاکستان کیلئےاچھی بات یہ ہےکہ پاکستان آسٹریلیاکی کنڈیشنزمیں نہیں کھیل رہابلکہ ان کنڈیشنزمیں کھیل رہاہےجوہمیں زیادہ سوٹ کرتی ہیں۔ پاکستان اورآسٹریلیاکےسیمی فائنل میں آسٹریلیاپربھی پریشرہوگاکیونکہ ایونٹ میں پاکستان اب تک ناقابل شکست ہے۔ پاکستان کےسابق کپتان یونس خان کاکہناتھاکہ نیوزی لینڈاورافغانستان کےمیچ میں نیوزی لینڈکوجیتناچاہیے۔ یونس خان اوردیگرکرکٹ ایکسپرٹس نےسکاٹ لینڈکےخلاف میچ میں ٹیم میں کسی قسم کی تبدیلی کی مخالفت کی اورکہاکہ وننگ …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل تک رسائی : کیاایک بارپھرافغانستان بھارت کےکام آئےگا؟
ویب ڈیسک ۔۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں بھارت نےحسب توقع آسان حریف اسکاٹ لینڈ کابینڈبجاتےہوئےاسے8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کا 86 رنز کا ہدف 6 اعشاریہ3 اوورز میں حاصل کرکےرن ریٹ کی بنیادپراپنےگروپ میں سب سےاوپروالی جگہ پرقبضہ جمالیاہے۔ اسکاٹ لینڈ کےخلاف میچ میں عمدہ پرفارمنس کے ساتھ ہی بھارت پوائنٹس ٹیبل پرافغانستان سے آگے نکل گیا ہے اوراس نے اپنا نیٹ رن ریٹ نیوزی لینڈ اور پاکستان سے بھی بہتربنالیا ہے۔ بھارت کو سیمی فائنل کاٹکٹ کٹوانےکیلئےاب صرف نیوزی لینڈ اورافغانستان کے میچ کا انتظار …
مزید پڑھیں »ایک اورعالمی اعزازبابرکی جھولی میں گرنےکوتیار
ویب ڈیسک ۔۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ بابراعظم کاستارہ ان دنوں عروج پرہےاورایک ایک کرکےمختلف اعزازپکےہوئےپھل کی طرح ان کی جھولی میں گرتےچلےجارہےہیں۔ اس حوالےسےتازہ ترین خبریہ ہےکہ بےچارےویرات کوہلی کاایک اورریکارڈجلدبابراعظم کےبلےکی زدمیں آکرٹوٹنےوالاہے۔ واضح رہےکہ بابراعظم کوٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیزترین 2500رنزمکمل کرنےکیلئے7اننگزمیں صرف98بنانےکی ضرورت ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نےیہ ریکارڈ68اننگزمیں مکمل کیاتھا۔ یادرہےکہ بابراعظم کو11ملکوں کےخلاف کم ازکم ایک ففٹی بنانےکااعزازبھی حاصل ہےاورصرف سری ایک ایساملک بچاہےجس کےخلاف ابھی تک بابرکوئی ففٹی نہیں بناسکے۔
مزید پڑھیں »