Waqas

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2022: پاک بھارت ٹاکرےکااعلان

ICC Men's T20 World Cup 2022

ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ میچز16 اکتوبر سے13 نومبرتک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلےجائیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ سری لنکااورنمیبیا کےدرمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا، میگا ایونٹ میں 16ٹیموں کے درمیان 45 میچ کھیلےجائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے سپر 12 راونڈ کا آغاز 22 اکتوبر کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہو گا، پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں، دو ٹیمیں کوالیفائنگ راونڈ سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سپرلیگ میچز: کراچی والوں کیلئےخوشخبری

PSL-7 official song teaser

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ حکومت نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے کراچی میچوں میں اسٹیڈیم کی گنجائش کے 25 فیصد تک شائقین کی اجازت دینے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کےمیچ 27 جنوری سے 7 فروری تک کھِیلےجائیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے ملی ہے، جو کورونا وائرس سے متعلق ملکی صورتحال پرنگاہ …

مزید پڑھیں »

ثانیہ نےٹینس چھوڑنےکااعلان کردیا

Sania Mirza Retirement

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں اپنی صلاحیتوں کالوہامنوانےوالی بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزانےٹینس چھوڑنےکااعلان کردیا۔ کہاکہ وہ رواں سیزن کےاختتام پرکھیل سےریٹائرہوجائیں گی کیونکہ اپنی کچھ انجریزکےباعث وہ اپناگیم مزیدجاری رکھنےسےقاصرہیں۔ پینتیس سالہ ثانیہ مرزا، جنہیں بھارتی خواتین کی سب سے بڑی ٹینس کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے، نے آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں یوکرین کی اپنی پارٹنر نادیہ کیچینوک کے ساتھ کھیل سےباہرہونےپرریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ میلبورن میں صحافیوں سےبات کرتےہوئےثانیہ کاکہناتھاکہ وہ رواں سیزن کےبعدریٹائرہوجائیں گی کیونکہ وہ نہیں سمجھتیں کہ اپنی انجریزکےباعث وہ کھیل کومزیدجاری بھی پائیں گی یانہیں؟ ثانیہ کےمطابق ابھی وہ مزیدکھیل سکتی تھیں لیکن انجریزکےباعث …

مزید پڑھیں »

باکسرمحمدوسیم کےباکسنگ فیڈریشن پرسنگین الزامات

Boxer Muhammad Waseem Allegations

ویب ڈیسک ۔۔ باکسرمحمدوسیم پاکستان باکسنگ فیڈریشن پرپھٹ پڑے۔ سنگین الزامات کی بوچھاڑکردی۔ باکسنگ کی دنیامیں پاکستان کانام دنیامیں روشن کرنےوالےکوئٹہ کےباکسرمحمدوسیم نےباکسنگ فیڈریشن پران سےرشوت لینےکاالزام لگادیا۔ ایک بیان میں محمدوسیم کاکہناتھاکہ فیڈریشن نےاین اوسی کےعوض ان سےمستقبل میں ہونےوالی آمدنی میں سے20فیصدحصہ مانگا۔ محمدوسیم کاکہناتحاکہ گرمیوں میں باکسرز کو گرمی میں پنکھے کے نیچے سلایا جاتا تھا جبکہ لوکل کوچ اے سی میں سوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورین کوچ نے کنٹریکٹ سائن کرنے کا کہا اور شرط میں لکھا فیڈریشن کی اجازت درکار ہوگی ۔ پاکستان فیڈریشن کے پاس گیاتو انہوں نے مستقبل میں آنے والی …

مزید پڑھیں »

جوکووچ کاوطن واپسی پرشانداراستقبال

Novak Djokovic gest warn welcome back home

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلیاسےبےدخل ہونےوالےٹینس کےعالمی نمبرون کھلاڑی نوواک جوکووچ اپنےوطن سربیاپہنچ گئےجہاں ائرپورٹ پران کاشانداراستقبال کیاگیا۔ ہزاروں کی تعدادمیں ائرپورٹ جمع ان کےپرستارتم اب بھی ہمارےہیروہوکےنعرےلگارہےتھے۔ اس موقع پرجوکووچ کافی ہشاش بشاش دکھائی دےرہےتھے۔ وہ اپنےایک بیان میں پہلےہی کہہ چکےہیں کہ گزشتہ ہفتےخودپرتوجہ مرکوزرہنےکاافسوس ہے،امیدہےکہ توجہ ایک بارپھرسےٹینس اورآسٹریلین اوپن پرمرکوزہوگی جوکہ ایک بہت ہی خوبصورت ٹورنامنٹ ہے۔ واضح رہےکہ جوکووچ کوروناویکسین کےمخالف ہیں اوراسی وجہ سےآسٹریلوی حکومت نےمیلبورن پہنچنےپران کاویزہ منسوخ کردیاتھا۔ جوکووچ کاویزہ عدالت نےبحال کیالیکن امیگریشن کےوزیرالیکس ہاک نےویزہ دوبارہ منسوخ کردیاجس کےبعدانہیں حراست میں لےلیاگیا۔ جوکووچ نےفیڈرل کورٹ میں اپیل کی لیکن عدالت نےان …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل:4ٹکٹ خریدیں،1فری ملےگا

PSL-7 official song teaser

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کےساتویں ایڈیشن 2022 کےشائقین کےلیے محدود وقت کی ایک دلچسپ پیشکش کااعلان کیا۔ حال ہی میں پی ایس ایل 7 کے آفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئرکی گئی ہے جس میں پی ایس ایل 7 کے شائقین کے لیے چارٹکٹوں کی خریداری پرایک مفت ٹکٹ کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ٹویٹ میں لکھاگیاکہ محدود وقت کی پیشکش سےفائدہ اٹھائیں۔4 ٹکٹ خریدیں اورایک مفت حاصل کریں!جلدی سےآرڈرکریں۔ پی ایس ایل کےٹکٹ بک می ڈاٹ پی کےکی ویب سائٹ سےخریدےجاسکتےہیں۔

مزید پڑھیں »

آسٹریلیانےپاکستان کوبڑاہدف قراردےدیا

Australian team Pakistan tour

ویب ڈیسک ۔۔ پیٹ کمنز نے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے اپنے دور کا آغازایشز سیریز کی زبردست فتح کے ساتھ کیا لیکن 28 سالہ کھلاڑی کویہ معلوم ہوناچاہیےکہ بہترین کھلاڑیوں میں اپنانام لکھوانےکیلئےانہیں بیرون ملک،خاص طور پربرصغیرمیں کامیابیاں حاصل کرناہوں گی۔ سیکس اسکینڈل پر ٹم پین کے مستعفی ہونے کے بعدٹیسٹ ٹیم کی قیادت کو سنبھالتے ہوئے، کمنز نے نہ صرف ایشزسیریزمیں انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی 4-0 سے کامیابی کویقینی بنایابلکہ پانچ میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کے طور پر بھی اپنالوہامنوایا۔ دنیاکی مضبوط ترین ٹیم آسٹریلیا کودورہ پاکستان کےدوران …

مزید پڑھیں »

جوکووچ کی بےدخلی:آسڑیلیااورسربیامیں تعلقات کشیدہ

Novak Djokovic gest warn welcome back home

ویب ڈیسک ۔۔ ٹینس کےعالمی چیمپئن نوواک جوکووچ کو”غیرویکسین شدہ”کھلاڑی قراردےکرآخرکارآسٹریلیاسےملک بدرکردیاگیا۔ یوں جوکووچ کاآسٹریلین اوپن کھیلنےاورجیتنےکاخواب توشرمندہ تعبیرنہ ہوسکالیکن ایونٹ سےان کی رخصتی کےبعدانہی کی باتیں ہورہی ہیں اورلوگ جوکووچ کےویکسین نہ لگوانےاورآسٹریلوی حکومت کےغیرلچکدارروئیےپرملےجلےردعمل کااظہارکررہےہیں۔ جوکووچ کواتوارکومیلبورن سےجہازمیں بٹھایاگیااورجب سوموارکوان کاجہازدبئی میں لینڈکررہاتھاتوآسٹریلین اوپن کاافتتاحی میچ شروع ہوااوراس میچ میں ڈیوس کپ میں جوکووچ کےسربین ٹیم میٹ ڈوسان لاجووچ نےمارٹن فسکووچ کوہرایاتوعالمی نمبرون کھلاڑی کےمداح نےفوراًٹویٹ کیااورکہاکہ جوکووچ کونکالےجانےکابدلہ ان کےساتھی نےلےلیا۔ آسٹریلیامیں ٹینس کےمعروف کوچ ڈیرن کاہل نےآسٹریلوی ٹیلیوژن کوبتایاکہ جوکووچ کےجانےسےآخرکارکھلاڑیوں نےسکھ کاسانس لیاہےکیوںکہ اب وہ اپناپورادھیان کھیل پرمرکوزکرسکیں گے۔ آسٹریلوی وزیرکاسخت موقف آسٹریلین وزیرجوش فرائیڈن …

مزید پڑھیں »

جوکووچ کیس ہارگئے،آسٹریلیاسےڈی پورٹ کرنےکاحکم

Novak Djokovic to be deported from Australia

ویب ڈیسک ۔۔ ٹینس کی دنیاکےنمبر1کھلاڑی نوواک جوکووچ کامسلسل اکیسواں گرینڈسلام جیتنےکاخواب شرمندہ تعبیرہونےسےپہلےہی چکناچور۔ آسٹریلین اوپن کاسفرشروع ہونےسےپہلےہی ختم ہوگیا۔ جی ہاں ۔۔ میلبورن میں تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ یوں ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔ یادرہےکہ وہ پہلےہی سےامیگریشن حکام کی حراست میں ہیں۔ جوکووچ عدالتی فیصلےکےبعدکل سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن سے بھی باہر ہوگئےہیں اوراپیل مسترد ہونے کے بعد انہیں پہلی دستیاب فلائٹ سے ڈیپورٹ کیا جائے گا۔ قارئیں کےعلم میں ہوگاکہ …

مزید پڑھیں »

کوہلی کےمداح اداس

Virat kohli relinquishes test team captaincy

ویب ڈیسک ۔۔ بیرون ممالک اپنی ٹیم کوان گنت شاندارفتوحات دلوانےوالےویرات کوہلی نےہفتہ کےروزقومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان کےطورپراچانک استعفیٰ دے کردنیائےکرکٹ کوچونکااورپریشان کرکےرکھ دیا۔ دنیاکرکٹ کےبہترین بلےبازمانےجانےوالےویرات کوہلی نےریٹائرمنٹ کااعلان جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریزمیں 2-1سےشکست کھانےکےبعدکیا۔ اپنےفیصلےکااعلان انہوں نےٹویٹرپران الفاظ میں کیا: "ٹیم کو صحیح سمت میں لے جانے کے لیے سات سال تک ثابت قدمی سےمحنت کی۔ پوری ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے اور وہاں کچھ نہیں چھوڑا۔ سب کچھ کسی نہ کسی مرحلے پرآخررک جاتا ہےاورہندوستان کے ٹیسٹ کپتان کے طورپرمیرے لیے وہ وقت اب ہے۔ اس سفر میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے ہیں اور …

مزید پڑھیں »