ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بڑی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےسپانسرزکاٹیم کے 7واں سیزن جیتنے کی صورت میں بڑااعلان ۔ کہتےہیں ٹیم نےکپ اٹھایاتووہ پوری ٹیم کولیکرعمرہ کرنےجائیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے ٹائٹل اسپانسر کے عہدیداروں نے کراچی میں ہونے والی تقریب میں بڑا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 جیتے گی تو اسے عمرہ کیلئےسرزمین مقدس لےجایاجائےگا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمرنےامیدظاہرکی کہ اس مرتبہ کوئٹہ کی ٹیم ضرور کامیاب ہوگی۔ دورہ پاکستان: آسٹریلوی کھلاڑی گومگوکاشکار انہوں نے کہا کہ عمر اکمل گزشتہ دنوں …
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان: آسٹریلوی کھلاڑی گومگوکاشکار
ویب ڈیسک ۔۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈکی رپورٹ کےمطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم تاحال دورہ پاکستان کےحوالےسےگومگوکی کیفیت کاشکارہے۔ اخبارکےمطابق ٹیم کےایک رکن نےبتایاہےکہ کھلاڑی دورہ پاکستان کےحوالےسےغیریقینی کی صورتحال کاشکارہیں۔ واضح رہےکہ آسٹریلوی ٹیم 24سال بعددورہ پاکستان کرنےوالی ہے۔ آسٹریلوی ٹیم 3مارچ سےپاکستان کادورہ کرنےجارہی ہےاوردورےمیں مہمان ٹیم 3ٹیسٹ اورتین ایک روزہ میچ کھیلنےہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کےسلیکٹرجارج بیلی کےمطابق دورہ پاکستان کےدوران سیکورٹی انتظامات "بہت، بہت مضبوط اوربہت، بہت مکمل” ہوں گے۔ جارج بیلی کامزیدکہناتھاکہ دونوں ملکوں کے بورڈ ابھی بھی اس دورے کے ارد گرد کچھ معمولی تفصیلات پر کام کر رہے ہیں،لہذا ایک بارجب اس کی منظوری کاباقاعدہ حکم …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میلہ تیار،افتتاحی تقریب کی ریہرسل
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کامیلہ سجنےکوتیارہےاوراس میلےکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو رنگ برنگی لائٹوں سےسجادیاگیاہے۔27جنوری کوہونےوالی افتتاحی تقریب کی ریہرسل بھی کی گئی۔ اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت، مرکزی راستے اور درختوں کورنگ برنگی روشنیاں لگاکردلہن کی طرح سجاگیاہے۔ گراونڈمیں افتتاحی تقریب کی ریہرسل بھی کی گئی، پیراگلائیڈرز نے گراؤنڈ میں منفرد انداز میں انٹری دیکرسماں باندھ دیا۔ اس پی ایس ایل میں کمنٹیٹر مرکزی عمارت سے نہیں بلکہ گراؤنڈ سے ہی کمنٹری کریں گے جس کے لیے باؤنڈری لائن کے ساتھ ہی عارضی کمنٹری باکس بھی بنادیا …
مزید پڑھیں »بابراعظم:ون ڈےکےبلےبازاعظم بن گئے
ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےبابراعظم کوون ڈےکرکٹرآف دی ایئرقراردےدیا۔ آئی سی سی ون ڈےپلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا۔ لیکن آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے حصے میں آیا۔ بابر اعظم نے 6 ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل قومی ٹیم کے وکٹ …
مزید پڑھیں »شاہین کاآئی سی سی کےسب بےبڑےایوارڈپربسیرا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی سچ مچ کےشاہین نکلے۔ آئی سی سی کےسال کےسب سےبڑےاعزازپربسیراکرلیا۔ جی ہاں ، شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی پلئیرآف دی ائیرکاایوارڈاپنےنام کرلیا۔ وہ یہ اعزازحاصل کرنےوالےپہلےپاکستانی ہیں۔ انہیں سرگار فیلڈ سوبرزٹرافی دی جائےگی ۔ شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملا، انہوں نے 2021 کے دوران 36 میچوں میں 22.20 کی اوسط سے 78 کھلاڑیوں کاشکارکیا۔ واضح رہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی برائے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز پلیئر آف دی ایئر کے لیے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور …
مزید پڑھیں »عثمان قادرکاخفیہ ہتھیار
ویب ڈیسک ۔۔ پشاورزلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوران اپنی "سرپرائز ڈیلیوری” متعارف کرانے کے لیے بے چین ہیں۔ ملک کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کاسیزن 27 جنوری کو کراچی میں شروع ہوگا اور ایک ماہ بعد لاہور میں اختتام پذیر ہوگا۔ 28سالہ کرکٹر نے ایک نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پی ایس ایل کے پچھلے دو سیزن کے دوران جنوبی افریقہ کے عمران طاہر سے چند ٹپس لی تھیں جب وہ ملتان سلطانز میں شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ ‘عمران …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کیلئےسخت حفاظتی پروٹوکولزکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کےمحفوظ انعقادکیلئےسخت حفاظتی پروٹوکولزکےنفاذکااعلان کیاہےاورکہ بھی واضح کردیاہےکہ خلاف ورزی پر مختلف پابندیاں عائد ہوں گی،تنبیہ یا سرزنش کےبعدمیچ فیس کا 25 سے 50 فیصد جرمانہ یا ایک سے 5 میچز کی پابندی یابھی سنگین خلاف ورزی پرایونٹ سےبھی نکالا جاسکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل ایڈوائزری پینل نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لیےجو حفاظتی پروٹوکولز جاری کئےہیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے: ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ کےآفیشل ترانےکاٹیزرجاری
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآفیشل سانگ کاٹیزرریلیزکردیاہے۔ پی ایس ایل 7کےآفیشل سانگ کومعروف گلوکارعاطف اسلم اورآئمہ بیگ نےگایاہےاوراس کےٹیزرنےریلیزہوتےہی ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈمیں جگہ بنالی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق پی ایس ایل سیون کاآفیشل گیت کل یاپرسوں ریلیزکردیاجائےگا۔ اس گانےکےبول کچھ اس طرح سےہیں: جب ہم چلتےہیں آندھی آتی ہےسانسیں اپنی ہوابن جاتی ہیں پاکستان سپرلیگ کامیلہ 27جنوری سےکراچی میں شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں »بورڈسےنہیں لڑسکتا:سرفرازاحمد
ویب ڈیسک ۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفرازاحمدنےپاکستان سپرلیگ سیزن 7کےآغازسےپہلےکچھ اہم معاملات پربات کی ہے۔ کرکٹ پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کےکوانٹرویودیتےہوئےسرفرازاحمدکاکہناتھاکہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کیلئےبہترین پرفارمنس دےسکتےہیں لیکن وہ اس کیلئےبورڈسےلڑائی نہیں کرسکتے۔ پاکستان سپرلیگ میں اپنی ٹیم کےحوالےسےبات کرتےہوئےسرفرازکاکہناتھاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمتوازن ٹیم ہےاورشاہدآفریدی، عمراکمل ، محمدحسنین اورعمراکمل کی واپسی سےبڑی امیدیں ہیں۔ سرفرازاحمدکاکہناتھاکہ خودکومضبوط کپتان ثابت کرنےکیلئےبورڈسےلڑائی نہیں کرسکتاتھا۔ واضح رہےکہ سرفرازاحمدبابراعظم سےپہلےقومی ٹیسٹ ، ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان تھے۔ خراب پرفارمنس کےبعدانہیں نہ صرف کپتانی سےہٹادیاگیابلکہ ان کی ٹیم میں وکٹ کیپربلےبازمحمدرضوان نےلےلی۔
مزید پڑھیں »ویب ڈیسک ۔۔ لاہور قلندرزکےحال ہی میں مقررہونےوالےنئےنویلےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےپاکستان سپرلیگ کولیکراپنےجارحانہ عزائم کااظہارکردیا۔کہاکہ اس مرتبہ قلندرزالگ ہی اندازمیں نظرآئیں گے۔ شاہین آفریدی نےپریس کانفرنس میں بتایاکہ وہ وہ اس مرتبہ پی ایس ایل میں بھرپورتیاری کرکےجارہےہیں۔ کیمپ میں کافی محنت کرکےپریکٹس میچز کھیلےاورخامیوں کو دور کیا۔ اس مرتبہ لاہورقلندرزالگ ہی دھمال ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی اور لاہورکا میچ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، کراؤڈ بھی انجوائے کرتا ہے۔ کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں، کوشش کروں گا کہ اپنی بہترین بولنگ کروں۔ شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ بابراعظم میرا فیورٹ ہے مگر میچ میں ٹیم …
مزید پڑھیں »