ویب ڈیسک ۔۔ چیلسی فٹ بال کلب کے تکنیکی اور کارکردگی کے مشیر پیٹر سیچ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی حکومت کی طرف سے چیلسی کے مالک رومن ابرامووچ پر عائد اقتصادی پابندیوں کے تناظر میں کلب کوسنگین مالی مشکلات کاسامناہے۔ چیلسی فٹ بال کلب کے مالک ابرامووچ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد اس ہفتے برطانیہ کی طرف سے منظورکی گئی اقتصادی پابندیوں کی زدمیں آنےوالےسات مزید اولیگارچز میں سے ایک تھےاوران پابندیوں کےبعدسےہی چیلسی فٹبال کلب مالی مشکلات میں پھنس گیاہے۔ چیلسی کوکام جاری رکھنے کے لیے خصوصی لائسنس کے باوجودخدشہ ہے کہ کلب کے پاس …
مزید پڑھیں »معروف ڈچ فٹبالرنےاسلام قبول کرلیا
ویب ڈیسک ۔۔ نیدرلینڈ کے سابق فٹبالر اور چار بار یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ کے فاتح کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے انہیں اسلام سمجھنےمیں مدددی۔ ، آجاکس ، اےسی میلان اوررئیل میڈرڈسمیت تین ممتاز کلبوں کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کے لیے87 گیمزکھیلنےوالےسیڈررف پیشہ ورانہ کھیل سے ریٹائر ہونے کے بعد بطور منیجر بھی کام کرچکےہیں۔ انہوں نےاپنےانسٹاگرام اکاونٹ پراپنی اہلیہ صوفیہ کےساتھ اپنی تصویرلگاکران کاشکریہ اداکیاہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھاہے کہ میں دنیا بھر کے تمام مسلمان …
مزید پڑھیں »یوکرین پرحملہ:پولینڈکاروس کےساتھ کھیلنےسےانکار
ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرحملےکےبعدروس کواقتصادی میدان کےبعداب کھیلوں کےمیدان میں بھی عالمی پابندیوں کاسامناہے۔ اس حوالےسےتازہ ترین خبرسامنےآئی ہےکہ پولینڈنےنیوٹرل وینیوپرروس کےساتھ ورلڈکپ کوالیفائنگ راونڈکھیلنےسےصاف انکارکردیاہے۔ پولش فٹبال فیڈریشن کی جانب سےبیان دیاگیاہےکہ روس کےساتھ شیڈول ورلڈکپ پلےآف میں نہیں کھیلیں گے،مقام چاہےکوئی بھی ہو۔ واضح رہےکہ پولش فٹبال فیڈریشن کافیصلہ فیفاکےاس اعلان کےبعدسامنےآیاجس میں پولینڈکوورلڈکپ کوالیفائرروس کی بجائےکسی غیرجانبدارمقام پرکھیلنےکی پیشکش کی گئی ۔ فیفاکےفیصلےکےمطابق نیوٹرل وینیوپرمیچ کےدوران نہ روس کاقومی ترانہ بجایاجائےگانہ روس کاپرچم لہرایاجائےگا۔ تازہ ترین خبرکےمطابق پولینڈنےروس کےیوکرین پرحملےپراحتجاج کرتےہوئےروس کےساتھ کہیں بھی کھیلنےسےانکارکردیاہے۔ پولینڈکےانکارکےبعدورلڈکپ کوالیفائرکامرحلہ کھٹائی میں پڑنےکاامکان ہے۔ یہی نہیں بلکہ فرانسیسی فٹ …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ 7,کس کھلاڑی کوکیاایوارڈملا؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ سیزن 7کامیلہ رونقیں اوررنگینیاں بکھیرکراختتام پزیرہوچکاہے۔ ایونٹ میں حصہ لینےوالےکھلاڑیوں کیلئےایوارڈکااعلان بھی کیاگیاہے۔ ایوارڈجیتنےوالےکھلاڑی کون کون ہیں؟ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایوارڈز:پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- محمد رضوان (ملتان سلطانز) (3.5 ملین روپے) پارک ویو سٹی امپائرآف ایچ بی ایل پی ایس ایل7- راشد ریاض (3.5 ملین روپے) ٹک ٹاک بیٹر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7- فخر زمان (لاہور قلندرز) (3.5 ملین روپے) جے ڈاٹ بولر آف ایچ بی ایل پی ایس …
مزید پڑھیں »میتھیوہیڈن آسٹریلوی کرکٹرزپربرس پڑے،وجہ پاکستان
ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈآسٹریلوی بلےبازمیتھیوہیڈن نےدورہ پاکستان سےدستبردارہونےوالےکینگروکرکٹرزپرکڑی تنقیدکرتےہوئےان کی تنخواہوں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا۔ آسٹریلوی کرکٹرزپرتنقیدکےنشترچلاتےہوئےسابق ٹیسٹ کرکٹرمیتھیوہیڈن کاایک انٹرویومیں کہناتھاکہ کسی بھی کھلاڑی کیلئےسب سےبڑی بات اپنےملک کی نمائندگی کرناہوتاہے،قومی ٹیم کوترجیح نہ دیناغلط ہے،اس کامطلب تویہ ہواکہ کھلاڑیوں کواپنےملک کی کوئی پروانہیں۔ میتھیوہیڈن نےمطالبہ کیاکہ ملک کوترجیح نہ دینےوالےکرکٹرزکی تنخواہوں میں کٹوتی ہونی چاہیے۔ ایک کھلاڑی کواس بات کےپیسےکیوں ملیں جواس نےکیاہی نہیں۔ روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم واضح رہےکہ آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم 27فروری کو3ٹیسٹ ، 3ون ڈےاورایک ٹی ٹوئنٹی کھیلنےپاکستان پہنچ رہی ہے۔ ڈیوڈوارنر،پیٹ کمنز،مچل اسٹارک اورجوش ہیزل ووڈوائٹ بال سیریزکیلئےدستیاب نہیں ہونگے۔ سابق آسٹریلوی …
مزید پڑھیں »روس چیمپئنزلیگ کےفائنل کی میزبانی سےمحروم
ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرحملےکےبعدروس کوعالمی پابندیوں کاسامناہے۔ اسی حوالےسےیہ خبرآئی ہےکہ روس کو2022میں ہونےوالےبڑےفٹ بال مقابلےکی میزبانی سےمحروم کردیاگیاہے۔ میڈیاکےمطابق روس کےیوکرین پرحملےکےبعد2022کی فٹ بال چیمپئنزلیگ کافائنل جوروس میں کھیلاجاناتھا،اب فرانس میں کھیلاجائےگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق یوایفاکی ایگزیکٹوکمیٹی کاکہناہےکہ روس میں پیداہونےوالی صورتحال کےبعدیہ فیصلہ کیاگیاہے۔ یہ فیصلہ بھی کیاگیاہےکہ روس اوریوکرینی فٹ بال کلب اوران کی قومی ٹیمیں جویوایفاکےمقابلوں میں حصہ لےرہی ہیں وہ اپنےہوم میچ نیوٹرل وینیوپرکھیلیں گی ۔
مزید پڑھیں »باکسرعامرخان ناک آوٹ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ باکسنگ کےبڑےمقابلےمیں پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان کوشکست کاسامناکرناپڑگیا۔ مانچسٹرایرینامیں ہونےوالےمقابلےمیں برطانوی باکسرکیل بروک نےپہلےراونڈہی سےعامرخان پرتابڑتوڑحملےشروع کردئیےاورانہیں سنبھلنےنہ دیا۔ عامرخان نےحریف باکسرپرحملےکرنےکی کوشش کی لیکن کیل بروک نےان کی ہرکوشش کوناکام بنادیا۔ چھٹےراونڈتک عامرخان اس قدرنڈھال ہوچکےتھےکہ ریفری نےفائٹ کوروک کرکیل بروک کوفاتح قراردےدیا۔ یوں عامرخان کوٹیکنیکل بنیادوں پرناک آوٹ کاسامناکرناپڑا۔ پینتیس سالہ کیل بروک نے کیریئر کی چالیسویں فتح اپنے نام کی۔ مانچسٹرایریناپاکستانی نژادبرطانوی شہریوں سےکھچاکھچ بھراہواتھااورپوری فائٹ کےدوران ایرینامیں پاکستان زندہ باد،عامرخان زندہ بادکےنعرےگونجتےرہے۔
مزید پڑھیں »جیمزفالکنرجھوٹ بولتےہیں،آفریدی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے رویے پر برہمی کا اظہارکرتےہوئےاس پرافسوس کااظہارکیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جیمز فوکنر کے بیان پر مایوسی ہوئی جنہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی اور ایونٹ کے لیے کیے گئے انتظامات کا جواب الزامات سے دیا۔ واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی رواں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہے اور اپنی انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے تھے۔ جیمز فوکنر …
مزید پڑھیں »بابراعظم کرکٹ کےمحمدعلی باکسرہیں : ویورچرڈز
ویب ڈیسک ۔۔ ویسٹ انڈین کرکٹ لیجنڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےمینٹورسرویوین رچرڈزنےقومی کرکٹ ٹیم اورپی ایس ایل میں کراچی کنگزکےکپتان بابراعظم کوکرکٹ کامحمدعلی باکسرقراردےدیا۔ کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کےکوانٹرویودیتےہوئےویوین رچرڈزکاکہناتھاکہ محمدعلی باکسرکی طرح بابراعظم بھی اپنےمخالف کوابتدامیں ناک آوٹ نہیں کرتے لیکن میچ ختم ہونےتک وہ اپناکرچکےہوتےہیں۔ سرویوین رچرڈزکےمطابق نوجوان بیٹربھی محمدعلی کی طرح کلاسی پلئیرہیں ۔ وہ بھی محمدعلی کی طرح مخالف کوشروع میں ناک آوٹ نہیں کرناچاہتےلیکن جب میچ ختم ہوتاہےتومخالف زخموں سےچورہوتاہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نام پیداکرنےکےخواہشمندکرکٹرزکوبابراعظم سےسیکھناچاہیے۔ سرویوین رچرڈزکامزیدکہناتھاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسےمنسلک ہوناان کی خوش قسمتی ہے،میں اپنےاس تجربےسےبہت لطف اندوزہورہاہوں۔ فرنچائزاونرندیم عمر اورکھلاڑی سبھی شاندارہیں۔
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کےہتھیارآئی پی ایل میں چلیں گے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کاجادوانڈین پریمئیرلیگ کےسرچڑھ کربولنےلگا۔ پی ایس ایل سیزن سیون میں اچھی کارکردگی دکھانےوالےمتعددغیرملکی کھلاڑی آئی پی ایل کی نیلامی میں ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔کون ساکھلاڑی کتنےمیں بکا؟ آئیےجانتےہیں۔ ایک رپورٹ کےمطابق پی ایس ایل میں شاندارپرفارمنس دکھانے والےغیرملکی کرکٹرزبھارتی لیگ آئی پی ایل فرنچائزرزکوایساامپریس کیاکہ انہوں نےان کرکٹرزکومہنگےداموں خریدکراپنابنالیا۔ واضح رہےکہ انڈین پریمئیرلیگ مارچ کےآخری ہفتےمیں شروع ہوگی اوراس کیلئےکھلاڑیوں کی نیلامی کی گزشتہ ہفتےہنگلورومیں ہوئی۔ راشدخانلاہورقلندرزکیلئےکھیلنے والے افغانستان کے راشد خان کو گجرات ٹائٹنز نے پندرہ کروڑ انڈین روپے میں آکشن سےپہلے ہی ٹیم میں شامل کرلیاتھا۔ لیام لیونگسٹنپشاور زلمی میں کھیلنے والے لیام …
مزید پڑھیں »