Khurram Aslam

ہم جنس شادیاں : بھارتی سپریم کورٹ کافیصلہ آگیا

same sex marriages

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے سے متعلق اہم مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نےہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے معذوری ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ،عدالت عظمیٰ کےچیف جسٹس نےفیصلہ سناتےہوئےکہاکہ ہم جنس شادی کاقانون بناناپارلیمنٹ کادائرہ کارہے۔ ہم جنس شادیوں پرایک حد تک اتفاق اوراختلاف ہےکہ ہم کس حد تک جاسکتےہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق بینچ میں 4 میں سے 2 ججوں نے بھارتی چیف جسٹس کے مؤقف سے اتفاق کیا جبکہ باقی 2ججوں کا مؤقف آناابھی باقی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں کیاہورہاہے؟ تازہ ترین اپ ڈیٹس

Latest Gaza updates

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ امریکااورحماس کی لڑائی میں ہرگزرتےدن کےساتھ شدت آتی جارہی ہے۔ بی بی سی کےمطابق اسرائیلی فورسزکےحملوں میں شہیدفلسطینیوں کی تعداد2900سےتجاوزکرچکی ہےجن میں خواتین اورمعصوم بچوں کی تعدادسینکڑوں میں ہے۔ غزہ میں اس وقت انسانی بحران شدیدہورہاہےاورپوراعلاقہ اسرائیلی بمباری کےبعدملبےاورلاشوں کےڈھیرمیں تبدیل ہوگیاہے۔ خاندانوں کےخاندان اجڑگئےہیں اورکئی ایسےبھی ہیں جن کےخاندان میں کوئی تسلی دینےوالابھی نہیں بچا۔ صیہونی فوج نےبربریت کی انتہاکرتےہوئےاب ہسپتالوں کوبھی نشانہ بناناشروع کردیاہے۔ غزہ کےہسپتالوں پرحملوں میں بہت سےڈاکٹرزاپنی جان گنواچکےہیں۔ ایک اسرائیلی سکالراورپروفیسرکےمطابق اسرائیلی فوج جوکررہی ہےوہ نسل کشی کی تعریف کےعین مطابق ہے۔ ہسپانوی وزیر برائے سماجی انصاف ایون بلیرا نے غزہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پرایک اورمہربانی ۔۔ امریکامیں بغیرویزاداخلہ

US foreign secretary

ویب ڈیسک ۔۔ امریکاکی اسرائیلیوں پرایک اورکرم نوازی۔ اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکی حکومت کےاس فیصلے کے بعد اسرائیلی شہری امریکا میں بغیرویزا داخل ہوسکیں گے۔اسرائیلی شہریوں کاامریکا میں ویزوں کے بغیرداخلہ 30 نومبر سے شروع ہوجائےگا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کااس اقدام پرکہنا ہے کہ اسرائیلیوں کےلیے ویزا فری سفراسرائیل سے اسٹریٹجک شراکت داری کاحصہ ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں امریکیوں کو خصوصاً فلسطینی علاقوں میں رہنے والے امریکی شہریوں کو اسرائیل میں آزادانہ نقل وحرکت کا موقع ملےگا۔

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرصارفین کیلئےبری خبر

X Behind Paywall

ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کےصارفین کے لیےبری خبرہے۔ جی ہاں ، اب ایکس استعمال کرنےوالےتمام صارفین کوماہانہ فیس دیناہوگی۔ یہ فیس کتنی ہوگی فی الحال اس کی تفصیلات سامنےنہیں آئیں۔ گزشتہ سال اکتوبرمیں ٹویٹرکو44ارب ڈالرکےعوض خریدنےکےبعدایلون مسک نےاس میں بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ اس نے ہزاروں ملازمین کو برطرف کیا، پیڈپریمیم آپشن متعارف کرایا، مواد میں اعتدال کو کم کیا ہے اورسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق ممنوعہ اکاؤنٹس کو بحال کیا ہے۔ ایلون مسک کےمطابق ٹوئٹرنےاپنی اشتہاروں سےحاصل ہونےوالی آدھی آمدنی کوکھودیاہے۔ واضح رہےکہ ایکس پرکمپیوٹرپروگرامزکےذریعےچلائےجانےوالےاکاونٹس کی بہتات ہیں ۔ اس …

مزید پڑھیں »

برطانوی سٹوڈنٹ،وزٹ ویزافیس میں اضافہ

UK visit visa fees

ویب ڈیسک ۔۔ برطانیہ نے اسٹوڈنٹ ویزااوروزٹ ویزافیس میں اضافےکااعلان کیاہے، جس کا اطلاق اگلے ماہ سے ہوگا۔ برطانیہ سےباہرکےطالب علم کیلئےاسٹڈی ویزاکی درخواست کی فیس میں 4 اکتوبر سے127 برٹش پاونڈکا اضافہ کیا جائے گا۔یوکےہوم آفس کے مطابق، اندرون ملک درخواست دہندگان سے وصول کی جانے والی رقم کی برابری کے لیے اسٹوڈنٹ ویزاکی درخواست کی فیس 490 برطانوی پائونڈہوگی۔ برطانوی حکومت کےاس فیصلےسےخواہشمند طلبا میں پائےجانےوالےخدشات کو دور کرتے ہوئے ہوم آفس کا کہنا ہے کہ فیس میں اضافہ پارلیمانی منظوری سےمشروط ہے اور اس کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق، چھ ماہ سے …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیابچوں میں اضطراب کاباعث نہیں بنتا،ریسرچ

social media use in kids

ویب ڈیسک ۔۔ ایک نئی تحقیق کےمطابق سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال 10 سے 16 سال کی عمر کے بچوں میں بے چینی اورڈپریشن کی علامات کا باعث نہیں بن سکتا۔ نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی کےپروفیسرسلجےاسٹینزبیک کہتےہیں دنیامیں سوشل میڈیاکےبڑھتےاستعمال کےساتھ اضطراب اوربےچینی کاپھِیلاءوبھی بڑھ گیاہے،جس کی وجہ سےبہت سےلوگ ان دونوں میں ایک تعلق تلاش کرنےکی کوشش کرتےہیں۔ پروفیسرکےمطابق اگرہم جرنل کمپیوٹرزان ہیومن بی ہیوئیر میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج پر یقین رکھیں توایسا نہیں ہے۔ اسٹینزبیک کہتےہیں نوجوانوں میں سوشل میڈیا کا استعمال اکثر شدید جذبات پیدا کرتا ہےجووالدین اور پیشہ ورافراد دونوں کیلئےبہت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ

divorce ratio in KSA

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کےحوالےیہ حیران کن اوریقین نہ کرنےجیسی خبرسامنےآئی ہےکہ یہاں ہر 10 منٹ سے پہلے پہلے ایک عورت کوطلاق ہوجاتی ہے۔ سعودی اخبارعکاظ میں شائع رپورٹ کے مطابق مملکت میں یومیہ 168 طلاقیں ہوتی ہیں اوریہ اعدادوشمارسعودی محکمہ شماریات کی جانب سےشئیرکئےگئےہیں۔ اعدادوشمارکےمطابق 2022 کے آخری چند مہینوں میں 57 ہزارسےزائد طلاقیں رجسٹرہوئیں۔ حکام کےمطابق 2022میں پچھلےسالوں کےنسبت طلاق کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ محکمہ شماریات کےمطابق سعودی عرب میں ہرگھنٹے میں 7 اوریومیہ 168 طلاقیں ہو رہی ہیں،جس کامطلب ہےتقریبا ہر 10 منٹ سے پہلے پہلے ملک …

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کی سی ای اومستعفی، نئےسی ای اوکون؟

Susan Wojcicki resigns

ویب ڈیسک ۔۔ سوزن ووجیکی 9 سال بعد یوٹیوب کے سی ای او کے عہدے سے سبکدوش،ان کی جگہ کمپنی کےنئے سی ای اونیل موہن ہونگے۔یوٹیوب نےاپنے بلاگ پرایک نوٹ شائع کیا جس میں سوزن ووجیکی نےاپنے کیرئیراوریوٹیوب کی ایک عام سےآغازسےلیکرعالمی جائنٹ بننےتک کی کہانی کی کچھ جھلکیاں بیان کی ہیں۔ سوزن کےمطابق یوٹیوب میں ان کاکیرئیرشانداررہا،وہ اس ادارےکی صف اول میں شامل رہیں اوراس کی ترقی میں اپنابیسٹ دیا۔ ووجیکی ٹیک کی دنیا کی سب سے کامیاب اوربااثرخواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے9سال پہلے پہلی بار سی ای اوکا عہدہ سنبھالااوریوٹیوب کوغیرمعمولی بلندیوں تک پہنچایا۔ ووجیکی کامزیدکہناتھاکہ …

مزید پڑھیں »

سویڈن: قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف پرتشددہنگامے

Protest against Salwan Momika

ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں مقیم عراقی پناہ گزین سلوان مومیکانامی ملعون اپنی حرکتوں سےبازنہ آیا۔ ملعون کی جانب سےایک بارپھرقرآن کریم کی بےحرمتی کی کوشش کےبعدپرتشددہنگامےپھوٹ پڑے۔ پولیس نےدوافرادکوگرفتارجبکہ متعددکوحراست میں لےلیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اس بارملعون نےاپنی خباثت اورکمینگی کےمظاہرےکیلئےسویڈن کےشہرمالموکارخ کیاجہاں اس نےاتوارکےروزقرآن پاک کےبےحرمتی کی۔ واضح رہےکہ مالمومیں تارکین وطن کی بڑی تعدادرہائش پزیرہےاورشایداسی وجہ سےملعون نےاس شہرکاانتخاب کیا۔ مقامی میڈیاکےمطابق ملعون جس وقت اپنےغلیظ کردارکامظاہرہ کررہاتھااس وقت بڑی تعدادمیں لوگ وہاں موجودتھےجن میں بہت سےایسےتھےجوپورازورلگاکرملعون تک پہنچنےکی کوشش کررہےتھے۔ تاہم پولیس کی بڑی تعدادکی موجودگی کی وجہ سےایساممکن نہ ہوسکا۔ اسی دوران کچھ لوگوں نےمومیکاکی جانب …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا:غیرملکی طلبہ کیلئےاہم سہولت کاخاتمہ

Australian Covid visa for students

ویب ڈیسک ۔۔ آسٹریلیا میں بین الاقوامی طلبہ اب غیر معینہ مدت کےلئےکام کےاوقات سے لطف اندوزنہیں ہو سکیں گے کیونکہ حکام نے کوویڈ دور کا خصوصی ویزا ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ جس ویزا کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں اس نے 20,000 سے زیادہ بین الاقوامی طلبہ کو آسٹریلیا میں لامحدود وقت کے لیے کام کرنے کا فائدہ پہنچایا۔ وفاقی حکومت نے اب تصدیق کی ہے کہ یہ ویزا مستقبل میں دستیاب نہیں ہوگا۔ وزیرداخلہ کلیئراونیل اورامیگریشن کے وزیراینڈریو جائلز کے مطابق، کووڈویزا (سب کلاس 408) تمام نئے درخواست دہندگان کے لیے ہفتہ، 2 ستمبر سے …

مزید پڑھیں »